PTI Panjman

PTI Panjman Unofficial Page of PTI. Officially, the party aims to create an Islamic welfare state and to dismantle religious discrimination in Pakistan.

The party terms itself an anti-status quo movement advocating egalitarian Islamic democracy.

(((بدل رھا ھے پنجمن انشاءاللہ))) شکریہ سابق اسپیکر اسد قیصر ،منسٹر عاقب الله خان، چیئرمین عطاء اللہ خان اورپنجمن پی ٹی آ...
07/02/2026

(((بدل رھا ھے پنجمن انشاءاللہ)))
شکریہ سابق اسپیکر اسد قیصر ،منسٹر عاقب الله خان، چیئرمین عطاء اللہ خان اورپنجمن پی ٹی آئی تنظیم
الحمدلله آج ویلج کونسل پنجمن میں بیکیانہ بانڈہ میں چالیس لاکھ روپے کی لاگت سے مین راستے کی پختگی پر کام شروع ھو گیا انشاءاللہ مزیر ترقیاتی کاموں پر کام بہت جلد شروع ھو جایئگا

ھم افضال خان کو پی ٹی آئی ضلعی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ ھمارے گاؤں اور وادئ کنڈاؤ کے لیئے فخر کی ...
05/02/2026

ھم افضال خان کو پی ٹی آئی ضلعی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ ھمارے گاؤں اور وادئ کنڈاؤ کے لیئے فخر کی بات ھے سب کو بہت بہت مبارک ھو

کل بروز اتوار انشاءاللہ بمقام بڑھ حجرہ محلہ مینز چم سابق اسپیکر اسد قیصر کا اھم دورہ وادئ کنڈاؤتمام اھلیان وادئ کنڈاؤ کو...
27/12/2025

کل بروز اتوار انشاءاللہ بمقام بڑھ حجرہ محلہ مینز چم سابق اسپیکر اسد قیصر کا اھم دورہ وادئ کنڈاؤ
تمام اھلیان وادئ کنڈاؤ کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ھے

20/12/2025
شکریہ سابق اسپکر اسد قیصر ،منسٹر عاقب اللہ خان ،تحصیل چیئرمین عطاءاللہ خان اور پنجمن پی ٹی آئی تنظیم الحمدللہ آج ویلج کو...
20/12/2025

شکریہ سابق اسپکر اسد قیصر ،منسٹر عاقب اللہ خان ،تحصیل چیئرمین عطاءاللہ خان اور پنجمن پی ٹی آئی تنظیم
الحمدللہ آج ویلج کونسل پنجمن بیکیانہ بانڈہ کے لیئے چالیس لاکھ لاگت کی سینیٹشن
ورک کے لیئے میٹیریل پھنچ گئے۔۔
انشاءاللہ بہت جلد ویلج کونسل پنجمن میں مزید ترقیاتی کاموں پر کام شروع ھونے والا ھیں

اعلان فوتگیویلج کونسل پنجمن میں پی ٹی آئی تحصیل رھنما ناظم غلام فاروق کی چچی اور شفارس خان مرسیلن خان کی والدہ اور سلیما...
09/12/2025

اعلان فوتگی
ویلج کونسل پنجمن میں پی ٹی آئی تحصیل رھنما ناظم غلام فاروق کی چچی اور شفارس خان مرسیلن خان کی والدہ اور سلیمان کی دادی وفات پا گئ ھے جسکا نماز جنازہ کل پنجمن جنازگاہ میں صبح گیارہ بجے ادا کی جائیگی۔۔۔

05/10/2025

شکریہ تحصیل چئیرمین عطاءاللہ خان
رات گئے پورے ویلج کونسل پنجمن میں پی ٹی آئی یوتھ کونسلر محمد افضال کی نگرانی میں ڈینگی وائرس اسپرے کراوئی گئ

17/09/2025

Panjman kaly k 40lac sanitation scheme bandi kar shoro sho shukreya PTI & Asad Qaiser

17/09/2025

Panjman Kali k water park bandi kar shoro sho 6.5 crore rupai warla manzoor shwe dy shukreya pti & Asad Qaiser

17/09/2025

Panjman Kali k dam spell way bandi canal system 36crore rupo project bandi kar shoro dy shukreya pti & Asad Qaiser

17/09/2025

Panjman Kali k Higher secondary school bandi kar shoro dy che kandao dapasa da wahid da halakanu school dy thanks pti Asad Qaiser

17/09/2025

Panjman Kali k dase janazgah jora shwa che nezdy elaqoo k dase janazgah neshta shukreya pti ao Asad Qaiser

Address

Swabi
23501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Panjman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share