KADDI Vloggers

KADDI Vloggers اچھے لوگوں کی قدر اس کے زندگی میں کریں ہر حال پر اللہ کا.شکر ادا کیا کریں

20/08/2026
20/08/2026

ہسپتال میں بھی صفا مروہ ہوتے ہیں،
یہاں بھی اپنے دوڑتے ہیں اپنوں کے لئے!

06/04/2026

یہ ملنگ صفت انسان کون ہے کڈی کا بچہ بچہ جانتا ہے
PROUD OF KADDI
Let General (r) Chairman PTA HAFEEZ UR RAHMAN
ایک چھوٹے سے قصبے اور غریب گھرانے سے نکل پاک فوج میں بطور لیفٹیننٹ برتی ہوئے اپنی محنت لگن ایمانداری امانتداری دیانتداری کو اپنا شیوا بنا کر پاک فوج میں بے گناہ کامیابیاں سمیٹیں جتنی محنت اس نے آپنی نجی اور پروفیشنل زندگی میں کی ہے وہ آج کے نوجوانوں کے لئے رول ماڈل ہونے چاہیے کسی بھی قسم کے سہولیات بھی میسر نہ مگر پھر بھی انھوں نے اپنے آپکو ایک ایسے مقام تک پہنچایا جو لاکھوں لوگوں میں کوئی ایک ہوتا ہے اپنی چالیس سالہ ملازمت کے دور کو بے داغ گزار کر اپنے غریب گاؤں والوں کے لئے بھی اپنے وساطت کے مطابق بہت کام کئے بہت سارے نوجوانوں کو مستقبل کا راستہ دکھا اور گاؤں کے سوشل کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آج کل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا موجودہ چیرمین ہے اور پاکستان میں 5جی لانچ کردیا ہے انکے کاموں کی فہرست بہت لمبی ہے بس میں نے اپنے چھوٹی سی کوشش کرکے انکو سراہنا چاہا اللہ ہمارے گاؤں کڈی کو ایسے مخلص اور فرشتہ صفت لوگ اور دے
اللہ انکو کامیاب و کامران کریں

12/03/2026

Baldiyati nizam khatam
Sho dasi nizam sa paida aamo khalqo ta shta

07/01/2026
Aap ko aap ki kamyabi per bohat bohat Mubarak
07/01/2026

Aap ko aap ki kamyabi per bohat bohat Mubarak

تور گل نے میری پوسٹ شیئر کردی ہے اور یہ ہوتی ہے عزت اگر آپ سچے ہو اور ایماندار ہو تو دُنیا تیرے قدموں میں ہوگی۔ شکریہ تورگل

19/09/2025

اسلام وعلیکم
آج ہم اپنے پیج سے کسی شخصیت کے زندگی کے بارے میں اپنا پہلا پوسٹ کررہے ہے بہت سوچ کے بعد اس کو ہم نے اپنے پہلے پوسٹ کیلۓ ان کو اچھا پایا

جناب مولانا عطأالرحمن صاحب
مولانا صاحب گاوُں کڈی محلہ تاجوخیل (شاخیل بابا بنڈہ) سے تعلق رکھتے ہے اور ایک نہایت غریب انسان
مولانا صاحب صوابی کے جانے مانے علمأکرام میں شمار ہوتے ہے ان کی علم کی بصیرت بہت زیادہ وسیع تقریناََ پچھلے 20 25 سال سے علم و تدریس کے وابصتا ہے اور صرف اللہ کے دین اور انسانیت کیلے ہی زیادہ تر مصروف عمل رہتے ہیں
جامعہ رشیدیا ٹھنڈکویٔ میں مدرس کے فرایض انجام دے ررہے ہے اس کے ساتھ ساتھ بہت سے اور مدارس میں بھی پڑہاتے ہے
اپنی نجی زندگی میں ایک نہایت اچھے باکردار اور ملنگسار آدمی ہے تحمل اور صبر میں اپنی مثال آپ ہے
سیاست میں بھی پیش پیش ہے اور سیاسی جماعت جمیعت علمأاسلام سے تعلق رکھتے ہے اور اپنے گاؤں کے ایک منجھے ہوۓ سیاستدان بھی کہہ سکتے ہے اپنے دور حکومت میں اپنے گاؤں کیلے بہت بڑے بڑے کام کیے تھے جو آج تک کوییٔ اور نہ کر سکا بہت سے غریب گرانے آج بھی ان کو دعایٔں دیتے ہے
گاؤں کے ہرمسٔلے میں پیش پیش ہوتے ہے بعیر کسی لالچ اور انا کے بہت سے مسایٔل انہوں نے بہت آسانی کے ساتھ حل کیۓ ہے ان کے بہت سارے خدمات اور احسانات ہے ہمارے گاؤں پر اور ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ہمارا چھوٹا سا گاؤں ہر جگہ جانا جاتا ہے اللہ انکو اس خدمات کے بدلے بہت سارے سکھ عطإٔ فرماۓ
اس پوسٹ کا مقصد بلکل سیاسی نہیں ہے انشإاللہ ہم اپنے گاؤں کے ہر اچھے شخصیات نوجوان سیاسی دینی سماجھی کھلاڑی ہر پارٹی کے کہانیاں آپ کو بتاینگے انشإاللہ اس سے ان لوگوں کی حوصلہ افزایٔی ہوگی اور ہمارے گاوُں اور علاقے کے لوگ ان کی خدمات اور قربانیوں سے با خبر ہونگے اور ان کی عزت اور گاؤں کی عزت بڑے گی
آپ سب کے کمنٹس لازمی چاہیۓ
بہت شکریہ
اللہ کا ایک ادھنہ سہ بندہ اور دُعاوُں کا طلبگار

Address

Kaddi Swabi
Swabi
ZAIDA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KADDI Vloggers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category