The Hero of Swabi Sher Zaman Sher Khan

The Hero of Swabi Sher Zaman Sher Khan Agricultural

موجودہ سیاستدانوں سے ہزار درجہ بہتر تھے صوابی کے لیے ریکارڈ بہت ترقیاتی کام کیے سیاست میں گروپ بندی نہیں کرتے تھے ہر پار...
04/07/2026

موجودہ سیاستدانوں سے ہزار درجہ بہتر تھے صوابی کے لیے ریکارڈ بہت ترقیاتی کام کیے سیاست میں گروپ بندی نہیں کرتے تھے ہر پارٹی کا بندہ جب اس کے آفس اس کے پاس کوئی کام کےلیے جاتا تھا تو بڑے احترام سے پیش اتے تھے لالاجان کاکاجان سے لوگوں کو پکارتے تھے اس کے منہ سے نکلے یہ الفاظ ۔ لالاجان ۔کاکاجان کے جُملے آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے اللہ جنت نصیب عطا فرمائے

ڈپٹی کمشنر صوابی  طارق اللہ نے صوابی کی تاریخ ، آرٹ ، ثقافت اور شحصیات کو اجاگر کرنے کے لئے انبار انٹر چینج کے مقام پر ا...
20/06/2026

ڈپٹی کمشنر صوابی طارق اللہ نے صوابی کی تاریخ ، آرٹ ، ثقافت اور شحصیات کو اجاگر کرنے کے لئے انبار انٹر چینج کے مقام پر ایک وال آف صوابی بنائی ہے جو ایک اچھا اقدام ہے لیکن شحصیات کی تصویر میں ایک کمی رہ گئی ہے وہ ہے بانئ صوابی شیر زمان شیر شہید کی تصویر، وہ شحصیت جس نے صوابی کو ضلع بنا کر ایک الگ شناخت اور پہچان دی ، وہ شخصیت جس نے سیاست کے میدان میں نمایاں مقام ، نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔اس کی تصویر وال آف صوابی پر نہ ہونا زیادتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ صوابی کی تاریخ فخر صوابی/ معمار صوابی اور بانئ صوابی شیر زمان شیر شہید کے بغیر ناممکن ہے۔ اس لئے وال آف صوابی پر شیر زمان شیر شہید کا فوٹو بناوائے۔ شکریہ

Address

Swabi

Telephone

+923348220028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Hero of Swabi Sher Zaman Sher Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Hero of Swabi Sher Zaman Sher Khan:

Shortcuts

Share