03/09/2026
🚨 پشاور: کسٹم اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
ذرائع کے مطابق پشاور میں کسٹم اہلکاروں کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں چائے کی پتی لوڈ تھی۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
📌 واقعے کی مزید تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے آئیں گی۔
تینوں پولیس کا فکچر
سوشل ایکٹوسٹ سلمان خان