IYW KSK SWABI

IYW KSK SWABI Tabdeeli khud say hai. Make an effort and success will come.

17/09/2024

جناب بات اتنی سی ہے جنہوں نے چارسدہ سے اٹھا کر بلوچستان سے جعلی ڈومیسائل پر پیپلز پارٹی کے ووٹوں پر سینیٹر بنایا یہ ان کے خلاف کیسے جا سکتا ہے ، خلاف جائے گا تو کل کو سینیٹ سے اٹھا کر باہر پھینک دینگے

17/04/2023
" میں تمہیں یاد رکھوں گا "میں تمہیں عمر بھر یاد رکھوں گا اس لیے نہیں کہ تُم سے اک تعلق تھا جو نہیں رہا ، یا تم سے میری ک...
08/04/2023

" میں تمہیں یاد رکھوں گا "

میں تمہیں عمر بھر یاد رکھوں گا اس لیے نہیں کہ تُم سے اک تعلق تھا جو نہیں رہا ، یا تم سے میری کئی یادیں وابستہ ہیں یا اس لیے کہ تم سے محبت تھی مجھے
بلکہ اس لیے کہ یہ میرے بس میں ہے ہی نہیں کہ تمہیں بھلا پاؤں ، ذہن سے کسی طرح تمہارے خیال کو کھرچ کر نکال پھینکوں یہ میرے اختیار سے باہر ہے
اور اس بات کا اتنا یقین مجھے اس لئے ہے کہ میں یہ سب کُچھ آزما چکا ہوں اور ہر بار بری طرح سے ناکام ہوا ہوں
مجھے ہر گھڑی ہر دن ہر حال میں تم یاد رہتے ہو ۔! 🖤

تم دُور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں۔ نہ ھی تم قریب ھو کہ تم سے ملاقات ھو جائے۔نہ تم میرے ھو کہ دِل کو قرار آئے...
30/03/2023

تم دُور بھی نہیں کہ میں تمہارا انتظار کر سکوں۔ نہ ھی تم قریب ھو کہ تم سے ملاقات ھو جائے۔

نہ تم میرے ھو کہ دِل کو قرار آئے اور نہ میں تم سے محروم ھُوں کہ تمہیں بُھول جاؤں ۔ تم کہیں بھی مکمّل طور پر موجُود نہیں ھو۔

‏تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو چلے گئے ہیں نا فیصلے اب اناَ کے ہاتھ میں‎
27/03/2023

‏تمہیں کہا بھی تھا رنجشیں طویل مت کرو

چلے گئے ہیں نا فیصلے اب اناَ کے ہاتھ میں

ALP-PIU District SwatAt the  End of 5 days training on package A Certificates distributed among the facilitators at Dist...
26/02/2023

ALP-PIU District Swat
At the End of 5 days training on package A Certificates distributed among the facilitators at District Swat.

‏جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائی کا...
14/02/2023

‏جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بکھیردینا، جب میں چڑیوں کی چہچہاہٹ سنا کروں گا تو مجھے تنہائی کا احساس نہیں ہوگا۔

‏میرا سفر جہاں بھی لے جائے، 'جَنّت' وہیں ہے جہاں تم ہوں...😒 miss u
09/02/2023

‏میرا سفر جہاں بھی لے جائے، 'جَنّت' وہیں ہے جہاں تم ہوں...😒 miss u

Address

Ali Abad, Baba Ali Khail, Teh# Razzar, Distt# Swabi
Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IYW KSK SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share