Awami National Party UC Jalsai-Swabi

Awami National Party UC Jalsai-Swabi عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئی
ضلع صوابی

04/09/2026

رہبر تحریک اسفندیار ولی خان۔

قامي شعور.
04/09/2026

قامي شعور.

04/09/2026

باچا خان ٹائیگر/ جلسئ سپر لیگ
باچا خان ٹائیگر کی جلسئ سپر لیگ میں شاندار انٹری۔
عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئ کے صدر ملک نیاز ،سینئر نائب صدر مختاج ، نائب صدر مختاج علی ناظم اور جنرل سیکرٹری حاجی بخت علی اور دیگر کے تعاون و سپورٹ کا بہت بہت شکریہ۔
حامد خان کپتان باچا خان ٹائیگر۔

(((--- باچا خان ٹائیگر/ جلسی سپر لیگ ---)))آج عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئ تنظیمی عہدیداران نے باچا خان ٹائیگر ٹیم...
04/09/2026

(((--- باچا خان ٹائیگر/ جلسی سپر لیگ ---)))
آج عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جلسئ تنظیمی عہدیداران نے باچا خان ٹائیگر ٹیم جوکہ خدائی خدمتگار گھرانے کے چشم و چراغ حامد خان نے بنائی ، کے شرٹس کی تقریب رونمائی خدائی خدمتگار مرحوم مثل خان بابا کے حجرے میں کی۔
اس موقع پر یونین کونسل جلسئ صدر ملک نیاز محمد ، معروف شاعر و سینئر صحافی روحان یوسفزئی، سینئر نائب صدر مختاج ممبر ، نائب صدر مختاج علی ناظم ، جنرل سیکرٹری حاجی بخت علی اور دیگر عہدیداروں نے بھرپور سپورٹ اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائ۔
آخر میں باچا خان ٹائیگر ٹیم کے کپتان حامد خان نے تمام مشران کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

03/09/2026
31/08/2026

محمد طاہر یوسف زے ، خدائ خدمت گار گھرانے کا چشم و چراغ۔

29/08/2026
29/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی
کے مرکزی کونسل نے تمام اقوام کے مسائل اجاگر کئے
جو کہ قابلِ تحسین ہے ۔

Address

Jalsai
Swabi
23580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party UC Jalsai-Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share