Isf Imran Khan District Swabi

  • Home
  • Isf Imran Khan District Swabi

Isf Imran Khan District Swabi صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ صوابی🇧🇫

20/08/2026

عوام راستے کو پھولوں سے سجا رہی ہے
ایسی محبت صرف شوکت خانم کے بہادر بیٹے کو ملی ہے❤️

20/08/2026

🚨اسلام آباد–پشاور موٹر وے بند کرنے کے حوالے سے پیغام

ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان صاحب کو 24 گھنٹوں کے اندر عدالت کے حکم کے مطابق ہسپتال منتقل کیا جائے۔

ہم اپنی قیادت سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے پر فوری اور واضح لائحۂ عمل دیا جائے۔

اسلام آباد–پشاور موٹر وے (M-1) کی بندش سمیت کسی بھی احتجاجی اقدام کا فیصلہ منظم، پُرامن اور قانونی دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے گا،”۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان پشاور ریجن

ملاقات ہوگئی عمران خان سے
18/08/2026

ملاقات ہوگئی عمران خان سے

ISF IMRAN KHAN PESHAWAR REGION
16/08/2026

ISF IMRAN KHAN PESHAWAR REGION

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے مرکزی صدر یوتھ ونگ کی مشاورت کے بعد انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا...
07/08/2026

مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے مرکزی صدر یوتھ ونگ کی مشاورت کے بعد انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ کی صوبائی کا کابینہ کا اعلان کر دیا ۔ کاشف کمال صوبائی صدر اور آصف بنگش صوبائی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ تعنیات ۔ تمام نومنتخب ممبران کو مبارکباد ۔ امید ھے آپ تمام پارٹی اور یوتھ ونگ کی مضبوطی اور عمران خان کی رہائی کے لیئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے ۔

ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ، عمران خان کی رہائیسجاد خان صافی سیکرٹری اطلاعاتانصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان  ضلع صوابی
06/08/2026

ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ، عمران خان کی رہائی
سجاد خان صافی
سیکرٹری اطلاعات
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ضلع صوابی

ISF IMRAN KHAN & IYW SWABI TEAM at anbar interchange 5 agust jalsa pesh
05/08/2026

ISF IMRAN KHAN & IYW SWABI TEAM at anbar interchange 5 agust jalsa pesh

پاکستانیوں ، یاد رکھو ، تم 25 کروڑ ہو ! اگر تم خوف کے آگے جھک جاؤ گے تو تمہارا کوئی مستقبل نہیں۔
05/08/2026

پاکستانیوں ، یاد رکھو ، تم 25 کروڑ ہو ! اگر تم خوف کے آگے جھک جاؤ گے تو تمہارا کوئی مستقبل نہیں۔

📢 باضابطہ اعلامیہ | انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان، ڈسٹرکٹ صوابیالحمدللہ!انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ڈسٹرکٹ صوابی ک...
04/08/2026

📢 باضابطہ اعلامیہ | انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان، ڈسٹرکٹ صوابی
الحمدللہ!
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان ڈسٹرکٹ صوابی کی تنظیم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے لیے ضلعی صدر سجاد خان صافی اور جنرل سیکرٹری ثاقب حسین کی منظوری سے درج ذیل تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

🔹 اظہر حسین اخونزادہ — چیئرمین
🔹 احمد زکریا — سینئر وائس پریزیڈنٹ

ہم نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانت، خلوص اور عزم کے ساتھ نبھاتے ہوئے تنظیم کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

میڈیا سیل
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان
ضلع صوابی

Congratulations 👏
03/08/2026

Congratulations 👏

اعلامیہ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت اور تنظیمی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) ضلع نوشہرہ کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔
👈صدر رفیع اللؔہ
👈جنرل سیکٹری عمیر اقبال
👈چیئرمین سمیع اللہ کاکڑ
👈 سینئر نائب صدر دانش
👈 نائب صدر عمران خان
👈ڈپٹی جنرل سیکٹری معثوم خان
👈 انفارمیشن سیکٹری عاصم خان
👈 سیکٹری سوشل میڈیا سجاول خان
👈جوائنٹ سیکٹری محمد وقاص
👈 سیکٹری خزانہ محمد دانیال

اور ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، علاج ،نظریے، وژن اور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے تنظیم کی مضبوطی، طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور پارٹی پیغام کو ضلع نوشہرہ کے ہر تعلیمی ادارے تک پہنچانے میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔

میڈیا سیل:

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان)پشاور ریجن🇧🇫✊
🇧🇫✊
🇧🇫✊

Address

Swabi

Telephone

+923109349452

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isf Imran Khan District Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Isf Imran Khan District Swabi:

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share