Insaf Youth Wing Razar Swabi

Insaf Youth Wing Razar Swabi معاشرے میں عدل و انصاف کیلئے اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا اولین ترجیح ہے۔

السلام علیکم !پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کل بروز جمعرات بوقت سہ پہر 3 بجے مردان تخت بھائی کے مقام پر ...
12/10/2022

السلام علیکم !
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان کل بروز جمعرات بوقت سہ پہر 3 بجے مردان تخت بھائی کے مقام پر الیکشن کمپین اور حقیقی آزادی کے حوالے سے جلسہ اور خصوصی خطاب کریں گے۔

تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے عہداداران اور تمام ساتھی اس تاریخی جلسے میں شرکت کرکے جلسے کو کامیاب بنائیں۔
تحصیل رزڑ کے تمام ساتھی دوپہر 1:00 بجہ اسماعیلہ انٹرچینج پر جمع ہو جائیں۔

منجانب :صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ
سوار امان خان۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے دوستوں نے اپنے کپتان کی 70 ویں سالگرہ منائی۔
06/10/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے دوستوں نے اپنے کپتان کی 70 ویں سالگرہ منائی۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان اور جنرل سیکرٹری عثمان مہمند نے نئے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
05/10/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان اور جنرل سیکرٹری عثمان مہمند نے نئے ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تحصیل صوابی کے چیئرمین عطاء اللّٰه خان صاحب، قیوم خان اور عمر علی کی انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان کو اپن...
20/09/2022

تحصیل صوابی کے چیئرمین عطاء اللّٰه خان صاحب، قیوم خان اور عمر علی کی انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان کو اپنا منسب سنھبالنے پر ان کے ڈیرے آمد۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار کے کہنے ٹی ایم او رزڑ فرمائش گل صاحب نے یارحسین پٹوار خانہ کے قریب کچڑا اٹھوایا...
20/09/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار کے کہنے ٹی ایم او رزڑ فرمائش گل صاحب نے یارحسین پٹوار خانہ کے قریب کچڑا اٹھوایا۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے کیبنٹ کا صدر شاہ سوار خان کے ڈیرے پر میٹنگ۔صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے فوکل پرسن عا...
10/09/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے کیبنٹ کا صدر شاہ سوار خان کے ڈیرے پر میٹنگ۔
صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی کے فوکل پرسن عامر خان نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔

صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی کے ساتھ انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ صدر شاہ سوار خان اور قیوم خان شیوہ صوابی احتجاج ...
10/09/2022

صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی کے ساتھ انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ صدر شاہ سوار خان اور قیوم خان شیوہ صوابی احتجاج میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے۔

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی یونیسیف کے تعاون سے بنائے گئے اسٹاف روم اور سکول...
08/09/2022

صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی اور ممبر صوبائی اسمبلی محمد علی ترکئی یونیسیف کے تعاون سے بنائے گئے اسٹاف روم اور سکول کے نئے بلڈنگ کا افتتاح کر رہے ہیں، انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے ٹائیگرز تحصیل صدر شاہ سوار خان کے ساتھ پشاور جلسے میں۔
07/09/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے ٹائیگرز تحصیل صدر شاہ سوار خان کے ساتھ پشاور جلسے میں۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان، سابقہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کے پشاور جلسے میں روانگی کے وقت۔
07/09/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل رزڑ کے صدر شاہ سوار خان، سابقہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب کے پشاور جلسے میں روانگی کے وقت۔

تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے نو منتخب عہدیداران۔صدر: شاہ سوار خانجنرل سیکرٹری: عثمان مہمندانفارمیشن سیکرٹری: عرفان اللّٰه
06/09/2022

تحصیل رزڑ انصاف یوتھ ونگ کے نو منتخب عہدیداران۔
صدر: شاہ سوار خان
جنرل سیکرٹری: عثمان مہمند
انفارمیشن سیکرٹری: عرفان اللّٰه

Address

تحصیل رزڑ، ضلع صوابی، خیبرپختونخوا، پاکستان
Swabi
0938

Telephone

+923458071884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Razar Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Razar Swabi:

Share