What is going on in Swabi

What is going on in Swabi اپنے اشتہارات،Paid Promotions اور نیوز کے لئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

01/09/2026

With Ex Cricketer Mushtaq Ahmed – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

31/08/2026

صوابیوال ووائیی دا کم مشہور زائی دے ۔ ۔



31/08/2026

صوابی چوک حالات

31/08/2026

Swabi Chowk updates

صوابی کی سوک خائستہ چاول( بریانی) پخئی۔
31/08/2026

صوابی کی سوک خائستہ چاول( بریانی) پخئی۔

وادی کنڈاو کے علاقے قاسم آباد ( جھنڈا صوابی) سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ​انا للہ و انا الیہ راجعون​قاسم آباد (جھنڈا ...
29/08/2026

وادی کنڈاو کے علاقے قاسم آباد ( جھنڈا صوابی) سے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ
​انا للہ و انا الیہ راجعون
​قاسم آباد (جھنڈا کندہ کے قریب)​مقامی رہائشی امان اللہ (معروف بہ ارجڑ) اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وہ گھر میں اکیلے تھے اور باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔ بدبو پھیلنے پر پڑوسیوں کو شک ہوا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔
​پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم اور قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لے لیا ہے۔
​اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

محمد اسماعیل کا تعلق اسلام پورہ وادی کنڈاو صوابی سے ہے ۔محمد اسماعیل سوشل ویلفیئر صوابی میں لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ اس...
29/08/2026

محمد اسماعیل کا تعلق اسلام پورہ وادی کنڈاو صوابی سے ہے ۔
محمد اسماعیل سوشل ویلفیئر صوابی میں لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ وہ تبلیغی جماعت سے جڑے ہیں اور دینِ اسلام کی باتیں دوسروں تک پہنچانے میں مصروف ہیں۔

اللہ پاک ان کی ان نیکیوں اور خدمت کے کاموں کو قبول فرمائے۔ آمین!

کون سی جگہ ہے صوابی میں؟؟
29/08/2026

کون سی جگہ ہے صوابی میں؟؟

Address

Jhanda Swabi
Islamabad
✓✓

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share