SpeeniKhabri سپینی خبری

SpeeniKhabri سپینی خبری د ٹول اولس آواز

ضلع صوابی ، یونین کونسل  و گاؤں مانیری بالا ، محلہ ابو خان خیل میں زوجہ صوبیدار (ر) میر دوست خان صیب طویل علالت کے بعد  ...
12/01/2026

ضلع صوابی ، یونین کونسل و گاؤں مانیری بالا ، محلہ ابو خان خیل میں زوجہ صوبیدار (ر) میر دوست خان صیب طویل علالت کے بعد بہ قضاۓ الہٰی انتقال کرگئ ہیں۔

ان کی نماز جنازہ اج بہ تاریخ 12-01-2026, بروز پیر بہ وقت 02:00 ,بجے بمقام , مانیری بالا مرکزی جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی تاہم ان کی فاتحہ خوانی مانیری بالا ، حجرہ شیر نواس ( سریخ حجرہ) میں ھوگی۔

مرحومہ سیف اللہ ( بحرین )، لطیف اللّٰہ ( ٹیکسی ڈرائیور )، انعام اللّٰہ ( سکول ٹیچر )اور اکرام اللہ کی والدہ صاحبہ تھی۔
جبکہ لال بہادر ( شلخی بانڈہ ) اقبال مانیری پایاں ، اسرار مانیری پایاں اور اسداللہ فقیر آباد کی ساس تھی۔
خان رازق امیر صاحب کی بہن اور افتخار اور ابوبکر کی پھوپھی تھی ۔
اگر کوئی بیرونی ملک سے رابطہ کرنا چاہتا ہوں تو اس نمبر پر کال کریں ۔
بیٹا :- لطیف اللّٰہ 03319388651

Address

Swabi

Telephone

+923018849530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SpeeniKhabri سپینی خبری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category