Jamaat-e-Islami Tehsil Kabal

Jamaat-e-Islami Tehsil Kabal جماعت اسلامی تحصیل کبل کےمذہبی،معاشرتی،سیاسی اور فلاحی کاموں سے باخبر رہنے کیلٸے پیج لاٸک کیجٸے ۔

رشید احمد سواتی امیر جماعت اسلامی کانجو زون
29/05/2026

رشید احمد سواتی
امیر جماعت اسلامی کانجو زون

29/05/2026

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا تمام سیاسی قیدیوں کا حکومت سے رہا ہونے کیلئے مطالبہ

27/05/2026

پچھلے دو سال میں عوام سے لیوی کی مد میں وصول کی گئی رقم IMF کے دونوں پروگراموں سے لئے گئے قرض سے زیادہ ہے، جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، عید کے بعد ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے

27/05/2026

عید الاضحی کے موقع پر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیں،ٹرمپ کے ابراہیم اکارڈ کا حصہ بننے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل قوم کی ترجمانی کریں اور ٹرمپ کے بیان کو مسترد کریں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

عید الاضحی مبارک
27/05/2026

عید الاضحی مبارک

26/05/2026

غریب عوام کا ٹیکس، سیاسی مہم کیلئے نہیں
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کا میڈیا سے گفتگو

25/05/2026

کوئٹہ کے بم بلاسٹ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب

قربانی رب کیلئے کھال الخدمت کیلئے۔۔۔
25/05/2026

قربانی رب کیلئے
کھال الخدمت کیلئے۔۔۔

25/05/2026

کانجو مقام
ممبر شپ ڈرائیو مہم دعوتی وفود کے بعد مقامی امیر حافظ سید مزمل شاہ صاحب اور دیگر ذمہ داران کا ممبرز انٹری نشست ،کارکنان کی منظم کوشش مقامی ہدف کے حصول تک قریب ماشاء اللہ

  سرسینئ جماعت اسلامی کے تحت سرسینئ بازار میں ممبر شپ کیمپ ، عوام کی دلچسپی ،کیمپ سے حاجی رحمت علی صاحب سابقہ تحصیل ناظم...
24/05/2026


سرسینئ جماعت اسلامی کے تحت سرسینئ بازار میں ممبر شپ کیمپ ، عوام کی دلچسپی ،کیمپ سے حاجی رحمت علی صاحب سابقہ تحصیل ناظم ، مفتی سہراب واصل مقامی امیر اور احمد شاہ صاحب انچارج سیاسی امور نے خطاب کیا.

24/05/2026

مہنگائی شہباز اسپیڈ سے بڑھ رہی ہے، کام دھیلے کا نہیں ہو رہا ، خواتین کو نوکریاں دینے کےبجائے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لائنوں میں لگایا جا رہا ہے
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

Address

Swat

Telephone

+923049283715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Tehsil Kabal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Tehsil Kabal:

Share