01/06/2026
محترم محمود خان اچکزئی کے خلاف مقدمہ بنانا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پشتونوں کے ساتھ آج بھی انصاف نہیں ہو رہا۔ پشتونوں کو ان کے بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق نہیں دیے جا رہے۔ پشتونوں کی سیاسی باتوں کو جرم قرار دینا اور ان کی پُرامن سیاسی آوازوں کو دبانا ایک غلط اور خطرناک عمل ہے۔
ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔