Insaf Welfare Wing Shangla

Insaf Welfare Wing Shangla پاکستان تحریک انصاف کو پاکستان کے خاطر سپورٹ کر رہا ھوں میرا سیاسی قائد عمران خان ہے ��

04/04/2026

عمران خان نے کہا تھا "میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کر لو گا لیکن آپ لوگ نہیں کر پاؤ گے۔۔!!
جتنا میں کر سکتا تھا میں نے کیا اپنے ملک کیلئے۔"

17/01/2026

قائد عمران خان کے حکم پر جاری اسٹریٹ موومنٹ کے دوران وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ہری پور میں عوامی انداز.

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ریلی کی قیادت کے لیے ہری پور پہنچ گئے ۔حطار انٹرچین...
17/01/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں ریلی کی قیادت کے لیے ہری پور پہنچ گئے ۔

حطار انٹرچینج پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے وزیر اعلیٰ کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر، صوبائی صدر جنید اکبر, اسپیکر بابر سلیم سواتی اور دیگر پارٹی قائدین بھی موجود ہیں

قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا ...
17/01/2026

قائد عمران خان کی ہدایت پر صوبائی صدر جنید اکبر خان نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سٹریٹ مومنٹ ریلیوں کے انعقاد کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ریلیاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی قیادت کی سربراہی میں منعقد کی جائیں گی

🗓 17 جنوری بروز ہفتہ ہری پور سے مانسہرہ تک ریلی ہوگی۔
🗓 24 جنوری بروز ہفتہ ریلی پشاور تا نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان اور پھر صوابی میں اختتام پزیر ہوگا۔
🗓 25 جنوری بروز اتوار منگورہ سے تیمرگرہ تک ریلی ہوگی۔

پارٹی کے تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان فوری متحرک ہوں! یہ عوامی ریلیاں 8 فروری کو ہونے والی تاریخی 'پہیہ جام ہڑتال' کی کامیابی کی ضمانت عوامی ریفرنڈم ثابت ہوں گی۔

The entire nation is praying for Pakistan’s former Prime Minister, Mr. Imran Khan.Even today, millions of hearts wish to...
16/01/2026

The entire nation is praying for Pakistan’s former Prime Minister, Mr. Imran Khan.
Even today, millions of hearts wish to see Imran Khan once again lead Pakistan.
We pray to Allah Almighty to grant victory to truth and justice and to bless Imran Khan with an early release.
The nation still stands firmly with him. 🤲🇵🇰🇧🇫🏏

13/12/2025

Imran Khan👌🇵🇰🏏🇧🇫👇

27/09/2025

پشاور میں جلسے کی رات شاندانہ گلزار کے ساتھ انٹرویو

Address

Alpuri
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Welfare Wing Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share