JUI District Swat

JUI District Swat آفیشل پیج جمعیت علماء اسلام ضلع سوات

🌙 عید مبارک 🌙تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمالاہلِ سوات اور تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید سعید کی خوشیاں بہت ب...
26/05/2026

🌙 عید مبارک 🌙
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
اہلِ سوات اور تمام امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید سعید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے طفیل ہمارے ملک پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں سچی خوشیاں نصیب کرے۔

26/05/2026

چار جون کو پشین بلوچستان کی سرزمین ایک بار پھر قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے استقبال کے لیے تیار

جےیوآئی کے تاریخی جلسے کے حوالے سے خوبصورت پشتو کلام
آواز:حافظ امداداللہ دلشاد

اہم پیغام
26/05/2026

اہم پیغام

جے یو ائی سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان نے حاجی عبدالکریم مرحوم کی بہو، محمد عثمان مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہر...
26/05/2026

جے یو ائی سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان نے حاجی عبدالکریم مرحوم کی بہو، محمد عثمان مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے جاوید خان، حسین احمد فتح خان خیل، شکیل، سہیل اور ڈاکٹر سکندر سمیت تمام سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ہم برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے

26/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعیت اساتذہ ضلع سوات
26/05/2026

جمعیت اساتذہ ضلع سوات

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی ...
25/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرے سے امیر کالام اختر گل صاحب اور جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام مولانا ابن روزی صاحب و دیگر خطاب کرتے ہوئے

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
24/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل کالام سوات کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

24/05/2026

جمعیت علماء اسلام تحصیل خوازہ خیلہ سوات کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر بدامنی اور مہنگائی کی خلاف احتجاجی مظاہرے سے تحصیل جنرل سیکرٹری زاکر اللہ صاحب خطاب کرتے ہوئے

Address

Swat
19120

Website

http://www.teamJUIswat.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI District Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI District Swat:

Share