08/04/2024
🤐🤐🤐🤐🤐
شکر ہے چینی سستی ہو کر
150کی ہوگئی ورنہ 80 کی
تھی تو جان ہی نکل جاتی تھی
🤑🤑🤑🤑😠
بجلی کا یونٹ بھی 70 روپے
کا ہوا تو جان میں جان آئی
ورنہ 14 روپے کے یونٹ نے
تو مار ہی ڈالا تھا
🤑🤑🤑🤑😠
شکر پٹرول بھی سستا ہو کر
290 کاہو گیا، 130والا اتنا
مہنگا تھا کہ روز روتے تھے
روز مرتے تھے
🤑🤑🤑🤑🤑
گھی بھی شکر کریں 700
کا ہو گیا ہانڈی اب سوادی
لگتی ہے۔ورنہ 400 والا تو
ناخالص تھا
🤑🤑🤑🤑🤑
آلو پیاز دھنیہ پودینہ ککڑی
کدو بینگن ٹینڈے آٹا دال چاول
وغیرہ وغیرہ جن کی روز
کہانیاں سنتے تھے، یہ
سب 8 گنا زیادہ مہنگی ہو گئی
ہیں، شکر ہے اب سب ٹھیک ہے
🤑🤑🤑🤑🤑
غریدہ اور عاصمہ کو اتوار
بازار بھی نہیں جانا پڑتا۔۔
🤑🤑🤑🤑🤑
شکر کریں شہباز شریف
نے آ کر ملک بچا لیا خزانے
میں 5 ارب ڈالر سعودیہ اور
چین کے پڑے ہیں ورنہ
عمران خان دور میں
23 ارب ڈالر پہ ملک
دیوالیہ ہوگیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
عمران خان نے 4 سال میں
12 ہزار ارب کا قرض
چڑھا دیا تھا شکر کریں
شہباز شریف نے 16 ماہ
میں 25 ہزار ارب کا قرض
لیکر ملک کو قرضہ کی
دلدل سےبچا لیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
12 فیصد مہنگائی پر
پاکستان کی عوام کنگال
ہو گئ تھی شہباز شریف
نے 45 فیصد مہنگائی کرکے
عوام کو سکون کی موت دے دی۔
🤑🤑🤑🤑🤑
ملکی معیشت بھی 6 فیصد سے
اوپر ترقی کرتے ہوے ڈوب چکی
تھی شہباز شریف نے معاشی
ترقی صفر سے بھی نیچے گرا کر
ملک کو ایشین ٹائیگر بنا دیا تھا۔
🤑🤑🤑🤑🤑
اسطرح ن لیگ نے آ کر سیاست
گنوا کر ملک بچا لیا اب لفافہ
صحافیوں کو عوام کے منہ
میں مائیک گھسا کر ملکی
معیشت اور مہنگائی پہ
پروگرام نہیں کرنے پڑتے۔
انھیں 10 ارب کے لفافے
شہباز شریف نے ملک سنورنے
کی خوشی میں دئیے تھے۔
😎😎😎😎😎