Malak Dildar Ahmad Shah

Malak Dildar Ahmad Shah District member(NAZIM) UC Utror ANP

ضلع سوات خیبر پختون خواہ کے جنت نظیر وادی اتروڑ  ۔۔۔۔
05/01/2024

ضلع سوات خیبر پختون خواہ کے جنت نظیر وادی اتروڑ ۔۔۔۔

اخپل پریدے پکی معلوم شی اےرحمانہ.  کلہ کلہ دغمونوباران خہ وی
09/01/2023

اخپل پریدے پکی معلوم شی اےرحمانہ. کلہ کلہ دغمونوباران خہ وی

جو کسان کھیت میں بیج پھینک آتا ہے بظاہر بوریاں خالی کرلیتا ہے لیکن حقیقت میں اضافہ کے ساتھ بھر لیتا ہے  یہی حال راہ خدا ...
16/11/2021

جو کسان کھیت میں بیج پھینک آتا ہے
بظاہر بوریاں خالی کرلیتا ہے لیکن حقیقت
میں اضافہ کے ساتھ بھر لیتا ہے یہی حال راہ خدا میں خرچ کرنے کا ہے

افسوس یہ کیا ہو رہاہےانسانی خون اتنا سستا؟   ہم تو زمیں (جائیداد) نہیں کھاسکے لیکن زمین ہماری کئی قیمتی جانیں کھاگئی:پہل...
20/09/2021

افسوس یہ کیا ہو رہاہے
انسانی خون اتنا سستا؟



ہم تو زمیں (جائیداد) نہیں کھاسکے لیکن زمین ہماری کئی قیمتی جانیں کھاگئی:
پہلے جنت نظیر وادی اتروڑ کالام میں کئی گھر اجڑ گیئے
دو تین دن پہلے طورمنگ لوئیر دیر تیمرگرہ میں 8 لاشیں
اور آج براول اپردیر میں کئی بچے یتیم کئی عورتیں بیوہ جبکہ کئی ماوں نے اپنے اپنے لخت جگر کھودئیے۔۔۔
آج رات سونے سے پہلے ننھے ننھے پھول اپنے بابا کا انتظار کرتے ہوئے ضرور پوچھیں گے: امی! پاپا کب تک آجائیں گے؟ میرے فیورٹ چاکلیٹ تو لارہےہیں نا؟
ان ننھی کلیوں کو کیا پتا ان کے پاپا کو تو ایک بُرے انکل نے زمین کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کےلئیے ایک ایسی تاریک جگہ پہنچایا ہے جہاں سے وہ کبھی واپس نہیں آسکتے۔
آخرکار آہوں اور سسکیوں کی شور میں یہ سوچتےہوئے نیند کی آغوش میں جانے کےلئے بستر پر دراز ہونگے کہ چلیں خیرہے پاپا آج لیٹ ہوئے تو کیا ہوا کوئی ضروری کام ہوگا ورنہ پاپا تو روز جلدی آجاتےہیں کوئی بات نہیں صبح اٹھتے ہی پاپا کے گلے لگوں گا/گی
ماوں کے پاس اپنے ان معصوم کلیوں کو اپنے سینے سے پیوست کرکے زاروقطار رونے کے علاوہ کوئی جواب نہیں ہوگا
اے میرے اللہ رحم فرما

😭

25/08/2021

اہلیان اتروڑ گبرال کیلئے خوشخبری اتروڑ میں پولیس سٹیشن منظور نوٹیفیکیشن جاری دو تین دن میں تمام سٹاف تعناد کیا جاے گا اہلیان اتروڑ ڈی آئ جی عبدالغفورآفریدی اور دیگر افسران بالا کے بہت مشکور
ہیں

Address

District Swat Tahsil Bahrain Village Utror
Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Dildar Ahmad Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malak Dildar Ahmad Shah:

Share