16/08/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے شلمانی بھائیو!
کل تحصیل مٹہ میں شلمانی قومی موومنٹ یوتھ کا ایک اہم اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
اس میٹنگ میں شلمانی نوجوانوں کی آئندہ کی حکمتِ عملی اور تنظیم سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
لہٰذا تمام شلمانی بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس اجلاس میں بھرپور شرکت کریں اور اپنی موجودگی سے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
یاد رکھیں! آپ کی شرکت ہماری قوت ہے۔