18/12/2024
جسکو کہتے تھے کہ وہ 5 دن قید میں نہیں گزار سکتا، اس نے 500 دن گزار دیئے، یہ کہنا آسان ہے، لیکن 70 سال کا انسان، اس نے سب کے دعوے غلط ثابت کر دیئے، عزم و ہمت کی پہاڑ بنا رہا، سب کیسسز ایک ایک کر کے ختم ہو گئے اور نئے آتے رہے لیکن وہ ڈٹا رہا"☝🏻❣️🇧🇫