Fans of SSP Farman Ullah Khan

Fans of SSP Farman Ullah Khan Police Officer

Alhamdulillah 💕Our Boss | Ex District Police Officer South Waziristan Lower (Wanna) | Ex DPO Kohistan Upper (Dassu) | SP Investigation District Swat Police | Director FSL Peshawar KPK

(پریس ریلیز)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی زیرِ صدارت سنٹرل پولیس آفس پشاور میں 83ویں پولیس پالیسی ...
02/09/2026

(پریس ریلیز)

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی زیرِ صدارت سنٹرل پولیس آفس پشاور میں 83ویں پولیس پالیسی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پیز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پی فرمان اللہ خان (ڈائریکٹر ایف ایس ایل کے پی کے) اور دیگر متعلقہ پولیس افسران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران پولیس کی آپریشنل ضروریات، جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال، حساس اضلاع میں APCs اور ڈرونز کی فراہمی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ایس ایس پی فرمان اللہ خان کی موجودگی میں خیبرپختونخوا فارنزک سائنس لیبارٹری (FSL) میں گاڑیوں کی تصدیق اور فرانزک معائنہ کی جدید سہولیات کے اجراء کا جائزہ لیا گیا، جو تفتیش کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اجلاس میں شہداء کے بچوں کے مسائل، پولیس افسران کی پیشہ ورانہ تربیت اور پولیسنگ کے نظام کو مزید موثر اور عوام دوست بنانے سے متعلق امور پر بھی اہم فیصلے کیے گئے۔

29/08/2026

جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) کو ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن، پشاور کا اضافی چارج سنبھالنے پر مبارکباد۔ نیک تمنائیں! 👮‍♂️🇵🇰
Khyber Pakhtunkhwa Police
Capital City Police Peshawar


Malakand Region Police

پولیس سکول آف انویسٹی گیشن خیبر پختونخواہپریس ریلیزمورخہ: 29 اگست 2026آج اسکول آف انویسٹی گیشن میں ایڈوانس کورس کی اختتا...
29/08/2026

پولیس سکول آف انویسٹی گیشن خیبر پختونخواہ

پریس ریلیز
مورخہ: 29 اگست 2026

آج اسکول آف انویسٹی گیشن میں ایڈوانس کورس کی اختتامی تقریب اور تقسیمِ اسناد کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن جناب فرمان اللہ صاحب نے کامیابی سے مکمل کرنے والے شراکاء سے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران
انہوں نے کہا کہ تفتیشی افسران کو جدید تحقیقاتی طریقوں، قانون، فرانزک سائنس اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ تربیت اور صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا چاہیے۔

انہوں نے کورس کے شرکاء کو ہدایت کی کہ دورانِ تربیت حاصل کیے گئے علم اور مہارت کو عملی میدان میں مؤثر انداز میں بروئے کار لائیں اور انصاف کی فراہمی، میرٹ اور قانون کی بالادستی کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کا بنیادی اصول بنائیں۔

تقریب کے اختتام پر کامیاب شرکاء نے اسکول آف انویسٹی گیشن کی انتظامیہ اور اساتذہ کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں دورانِ تربیت حاصل ہونے والی مہارت اور علم کو بھرپور انداز میں استعمال کریں گے۔ تقریب کے بعد ڈائریکٹر سکول آف انوسٹیگیشن جناب فرمان اللّٰہ صاحب نے ایڈوانس کورس کے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔

ڈائریکٹر ایف ایس ایل خیبر پختونخوا جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) نے اپنے منصب کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گ...
29/08/2026

ڈائریکٹر ایف ایس ایل خیبر پختونخوا جناب فرمان اللہ خان (پی پی ایم) نے اپنے منصب کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر اسکول آف انویسٹی گیشن، پشاور کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا ہے۔

21/08/2026
JASHN-E-AZADI MUBARAK ♥️
14/08/2026

JASHN-E-AZADI MUBARAK ♥️

13/08/2026

دو سال قبل وزیرستان میں 14 اگست کا جشن۔ آج ایف ایس ایل پشاور میں ہوں، مگر وطن سے محبت اور خدمت کا عزم بدستور قائم ہے۔ 🇵🇰

ایس ایس پی فرمان اللہ خان وردگ (پی پی ایم)
ڈائریکٹر ایف ایس ایل پشاور

12/08/2026

SSP فرمان اللہ خان ایک فرض شناس، بہادر اور قابل پولیس افسر ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور خلوص کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔ عوام کی خدمت، امن و امان کا قیام اور قانون کی بالادستی ان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ان کی بہترین قیادت، خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابلِ تعریف ہیں۔ ایسے افسران پولیس کے محکمے کے لیے باعثِ فخر اور عوام کے لیے اعتماد کی علامت ہوتے ہیں

Fans of SSP Farman Ullah Khan

12/08/2026

SSP Farman Ullah Khan (PPM) 💐

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fans of SSP Farman Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share