پاکستان پیپلز پارٹی PK3

پاکستان پیپلز پارٹی PK3 Swat Pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہPk-3 سوات ‼️صدر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-3 و سابق صوبائی اسمبلی امیدوار سید حکیم شاہ کا علاقہ...
20/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی حلقہPk-3 سوات ‼️

صدر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-3 و سابق صوبائی اسمبلی امیدوار سید حکیم شاہ کا علاقہ کالام اور اتروڑ کا دورہ ، علاقہ عوام سے ملاقاتیں کئے اور سیاسی و علاقائی مسائل پر بات چیت کی، صدر سید حکیم شاہ نے مسائل کے حل کیلئے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حکیم شاہ آج پیپلز سیکرٹریٹ مدین ...
26/02/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حکیم شاہ آج پیپلز سیکرٹریٹ مدین میں عوام کے درمیان موجود ہیں، جہاں علاقائی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کارکنان اور معززین نے اپنے مسائل پیش کیے، جن میں ترقیاتی کام، بنیادی سہولیات، تعلیم، صحت اور مقامی سطح کے دیگر معاملات شامل تھے۔ سید حکیم شاہ نے عوام کے مسائل غور سے سنے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی رابطہ ہی سیاست کی اصل روح ہے اور پارٹی قیادت ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ ملاقات کے دوران کارکنان نے بھی پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔

14/09/2025

کالام میں حکومت کی جانب سے غیر قانونی تجاویزات اور کالام میں شاہراہ کی عدم تعمیر پر آل پارٹی کانفرنس میں پیپلز یوتھ ارگنائزیشن پی کے تھری کے صدر الیاس جان پیپلز پارٹی کی جانب سے خطاب کر رہے ہے

25/06/2025
      Presided Meeting of Peoples Lawyers Forum District Bar Association to present a tribute to my leader   and prayers...
04/04/2025



Presided Meeting of Peoples Lawyers Forum District Bar Association to present a tribute to my leader and prayers for speedy recovery of President Asif Ali Zardari . Members / Participants also discussed preparation of DBA Swat Elections.

Thank you all members 🙏🌹


Well-done Zohaib Hassan Advocate President PLF DBA Swat
Zohaib Hassan

تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
30/03/2025

تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو

14/03/2025

پریس ریلیز

آج بتاریخ 14 مارچ 2025 بروز جمعہ پاکستان پیپلز پارٹی PK-3 کے صدر اور سابقہ صوبائی امیدوار سید حکیم شاہ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ مدین میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں PK-3 کے پارٹی نمائدین سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی -
صدر PK-3 سید حکیم شاہ کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ دیا ہے اس میں جتنے ہم سے ہوسکے ہم اپنے قوم کے غریب لوگوں کی خدمت کرنی چاہیے اور پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور ہی غریب لوگوں کی خدمت ہے تو ہم سب کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے, اور خوشحال معاشرہ تب بنے گا جس میں جو اہل استطاعت لوگ بلا رنگ ونسل ،مذہب کے تفریق کئیے بغیر غرباء اور مساکین کی جانی و مالی خدمات کیے جائیں

12/02/2025

Syed Hakim Shah

18/01/2025

Address

Islamabad

Telephone

+923439487415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی PK3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share