JUI_Tiger

JUI_Tiger طاغوتی قوتوں کےیلغارکابھرپوراورمدلل جواب دینےاور اصل اسلامی سیاست کی پہچان کرانےمیں ہمارا ساتھ دیجئے

قائد تیرا بس اک اشارہ----- حاضر ھے لہو ہمارا
12/05/2026

قائد تیرا بس اک اشارہ----- حاضر ھے لہو ہمارا

ایسے تصویر پر مخالفین بہت آگ بگولا ہوتے ہیں جمیعت والوں وائرل کرو اور مخالفین کو زیادہ تکلیف پہنچاؤں۔    #قائدجمیعت
29/04/2026

ایسے تصویر پر مخالفین بہت آگ بگولا ہوتے ہیں جمیعت والوں وائرل کرو اور مخالفین کو زیادہ تکلیف پہنچاؤں۔


#قائدجمیعت

💥💥💥💥کراچی والوں قائد آرہا ھے💥💥💥💥
27/04/2026

💥💥💥💥کراچی والوں قائد آرہا ھے💥💥💥💥

انشاءاللہ بہت جلد میدان میں ہونگے
27/04/2026

انشاءاللہ بہت جلد میدان میں ہونگے

18/03/2026

طویل غیرحاضری کے بعد آپ کا دوست آپ کا بھائی ایک بار پھر آپ کے خدمت میں حاضر ھے، تعطل کیلئے معذرت🙏، عید کے بعد ھوگا اصل میدان گرم۔

 #قائدتجھےسلاممیرا کام پیغام آپ تک پہنچانا تھا اب آگے مزید پھیلانا آپ کا کام ہیں۔ JUI_Tiger
28/12/2025

#قائدتجھےسلام
میرا کام پیغام آپ تک پہنچانا تھا اب آگے مزید پھیلانا آپ کا کام ہیں۔

JUI_Tiger

مولاناصاحب پاکستان کا وہ پہلا سیاستدان ہے جو نہ مالی طور پر کرپٹ ہے نہ اخلاقی طور پر، اتنا لمبا عرصہ پاکستانی سیاست میں ...
03/12/2025

مولاناصاحب پاکستان کا وہ پہلا سیاستدان ہے جو نہ مالی طور پر کرپٹ ہے نہ اخلاقی طور پر، اتنا لمبا عرصہ پاکستانی سیاست میں پاکیزگی سے گزارنا کمال ہے
ہمیں فخر ہے اپنے قیادت پر ۔الحمدللہ💪✌️
💝🤲💝💪✌️

مدنی مسجد ہرحال میں تعمیر ہوگی، مزید کسی مسجد کی ایک اینٹ گرا کر دکھا دیں میرا نام فضل الرحمان نہیں ہوگا۔قائد جمعیۃ مولا...
13/08/2025

مدنی مسجد ہرحال میں تعمیر ہوگی، مزید کسی مسجد کی ایک اینٹ گرا کر دکھا دیں میرا نام فضل الرحمان نہیں ہوگا۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کی وارننگ

شیخ الحدیث مولانا مغفور اللہ بابا جی صاحبشیخ الحدیث مولانا عبدالحلیم دیر بابا جیشیخ الحدیث مولانا انور الحق صاحبشیخ الحد...
26/05/2025

شیخ الحدیث مولانا مغفور اللہ بابا جی صاحب
شیخ الحدیث مولانا عبدالحلیم دیر بابا جی
شیخ الحدیث مولانا انور الحق صاحب
شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب
شیخ الحدیث مولانا تقی عثمانی صاحب
شیخ الحدیث مولانا زرولی خان صاحب
شیخ الحدیث مولانا منظور احمد مینگل صاحب
شیخ الحدیث مولانا علاؤالدین صاحب
شیخ الحدیث مولانا حسن جان شہید صاحب
شیخ الحدیث مولانا جان محمد صاحب
شیخ الحدیث مولانا محمد صاحب
شیخ الحدیث مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب
شیخ الحدیث مولانا انور صاحب
ختم نبوت کے امیر شیخ الحدیث مولانا اللہ وسایا صاحب
شیخ الحدیث مولانا پیر مختار الدین شاہ صاحب
شیخ الحدیث مولانا محسن شہید صاحب
پیر عزیز الرحمن ہزاروی رحمتہ اللہ ،قاضی عبدالرشید صاحب، مولانا شفیق الرحمن صاحب اور بھی بہت بڑے بڑے شیوخ ہیں جن کا نام میں نے ذکر نہیں کیا
یہ سب قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کا دفاع کرتے تھے اور کررہے ہیں
تو میں کون ہوتا ہوں کہ اس کے باوجود شیطان کی راہ پر چلو فحاش لوگوں کی حمایت کروں
لہذا میں اس وجہ سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کا ایک ادنیٰ کارکن ہوں،

08/05/2025

کچھ اہم اور انتہائی ضروری باتیں کرنی ہیں۔ وقت نکال کر لکھنے آیا ہوں:

اس ساری صورتحال میں یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ بھارت جنگ چاہتا ہے۔ اس کے ساتھ کچھ اور بھی قوتیں کھڑی ہوچکی ہیں۔ انھیں صرف موقع کا انتظار ہے۔ وہ بار بار پاکستان کو provoke کررہے ہیں

مجھے اس وقت سخت تشویش ہوئی جب بھارت خود امرتسر میں پاکستانی اسٹرائیک کا دعویٰ کررہا تھا جبکہ پاکستان سرکاری طور پر اس سے انکار کررہا ہے

یہ بہت خطرناک صورتحال ہے

اس سے بھارت کی intentions سمجھنا مشکل نہیں

شاید پاکستان کی ایٹمی قوت اور کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقے نشانہ ہوں۔ خدا نخواستہ بات اس سے بھی آگے جاسکتی ہے۔ بلوچستان بھی انگارے کی طرح دہک رہا ہے

پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ بھارت کو سخت جواب دیا جائے گا

اس کی وجہ پاکستان پر اندرونی طور پر شدید تنقید ہے جس کی وجہ سے پاکستان پر کاروائی کے لیے پریشر بلڈ اپ ہورہا ہے

کل میں نے خود لکھا تھا کہ پاکستان کو لازمی جواب دینا چاہیے لیکن اب میں اس کے حق میں نہیں

کیوں؟

بہت ساری وجوہات ہیں۔۔۔۔۔۔

پاکستان گر منہ توڑ جواب دیتا ہے تو یہ خوش آئند ہے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا؟

کچھ اہم فیکٹرز لکھتا چلوں:

1- پاکستان کے لیے یہ مالی سال انتہائی کریٹیکل ہے۔ ہمیں کم و بیش 25 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں۔ عام حالات میں بھی یہ ناممکن کی حد تک مشکل ہے۔ بھارت سے آل آؤٹ وار میں چلے گئے تو پھر مکمل معاشی تباہی ہم سب کا انتظار کررہی ہے

2- پاکستان میں سیاسی ابتری عروج پر ہے۔ اس کی تفصیل ہم سب اچھی طرح جانتے ہیں۔ ایسے وقت میں بھی سیاسی انجینئرنگ پر مکمل فوکس ہے

3- لڑنے والوں کا مورال اور پبلک میں امیج پر سوالیہ نشان ہے

4- بلوچستان اس پورے معاملے سے مکمل لاتعلق ہے۔ خیبرپختونخوا کے جوشیلے پٹھان سخت ناراض ہیں۔ کل بھی ان پر مارٹر برسے، ڈرون حملے ہوئے۔ سندھ میں ریاست کے حوالے سے کبھی کوئی خاص جوش نہیں رہا۔ پنجاب میں بھی ایک اکثریت سیاسی معاملات کی وجہ سے شاکی ہے۔ بس باقی ماندہ پنجاب لڑنے کے تیار ہے

5- اس وقت حکمران پارٹی کی لیڈرشپ انتہائی عجیب و غریب رویے کا مظاہرہ کررہی ہے۔ پارٹی کا لیڈر پہلے ملک سے باہر چلا گیا۔ وہ اور اس کی سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ بیٹی اب تک مکمل خاموش ہیں۔

پارٹی کے دیگر سینئر ترین لیڈرز بددلی سے بیانات دے رہے اور جلد سے جلد جنگ ختم کرنے کے حق میں ہیں

اس تمام صورتحال میں ہم بھارت سے آل آؤٹ وار لڑ سکتے ہیں؟

بھرپور جواب دینا تو آسان ہے۔ اس کے aftermath سنبھالنا ہولناک ہوگا۔ جنگ کی صورت میں ہمارے مالی ریزروز انتہائی تیزی سے deplete ہوں گے۔

بھارت ہمیں اسی لیے provoke کررہا ہے کہ وہ ساری صورتحال جانتا ہے۔ اسے اچھی طرح علم ہے کہ یہ "گولڈن" ٹائم ہے

اسی لیے میں سمجھتا ہوں کہ یہ جوش کی بجائے ہوش سے کام لینے والا وقت ہے

پاکستان سوچتا ہوگا کہ اگر ہم نے بدلہ نہ لیا تو پہلے سے جلی بھنی عوام نے ہمارا بھرکس نکال دینا ہے۔ یہ خدشہ سو فیصد درست ہے۔

لیکن ہر مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے۔

پوری قوم سمجھ چکی کہ دشمن کوئی سیاسی جماعت، بلوچ، پٹھان یا مغربی پڑوسی نہیں۔ ہماری سلامتی کے لیے صرف ایک ہی خطرہ ہے۔ ہم نے پچھلے تین سال غلط دشمن چن کر ان کے خلاف بیانیہ بناتے رہے اور بھارت کے حوالے سے خاموش رہے

یہ بھیانک غلطی تھی۔۔۔۔۔۔۔

لیکن آج بھی یہ ساری غلطیاں سدھاری جاسکتی ہیں۔ عوام کا کتنا ہی غصہ ہو، وہ آپ کے اخلاص سے کیے جانے والے اقدامات سے ختم کیا جاسکتا ہے۔ عوام ریاست کو ماں کا درجہ دیتی ہے۔ بس اس سے اخلاص کا مظاہرہ کیا جائے، سارے مسئلے، کدورتیں، شکایتیں سب ختم ہوجائیں گی

یہ کرکٹ میچ نہیں بلکہ رئیل ورلڈ ہے۔ یہاں ہار کا جواب یہ نہیں کہ اگلے میچ میں پرفارم کرلیں گے۔ یہاں ہار کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔

بھارت جوابی حملے میں ہمارے شہروں پر حملہ کردے، اور عوام ریاست سے ناراض ہوں تو بہت بھیانک panic مچ سکتا ہے۔

ہم جو بھی قدم اٹھائیں، بھرپور تیاری سے اٹھائیں۔ جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں۔ قوم گالیاں دے گی، میمز بنائے گی، بنانے دیجیے۔ اسے اپنے اخلاص سے جواب دیجیے۔ قوم کا دل چند دنوں میں پگھل جائے گا۔ وہ پھر سے شانہ بشانہ کھڑے ہونے میں دیر نہیں لگائیں گے۔

پوری قوم کا اپنی افواج کے پیچھے، پورے جوش و جذبے سے کھڑا ہونا لازمی ہے۔

اس وقت قومی اتحاد آکسیجن جیسی اہمیت رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!!

اللہ پاکستان کی ہمیشہ حفاظت فرمائے
آمین

وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھےسحر کا سورج گواہی دے گاکہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچت...
21/10/2024

وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے

تمہاری آنکھوں کے طاقچوں مین جلے چراغوں کی روشنی نے
نئی منازل ہمیں دکھائیں
تمہارے چہرے کی بڑھتی جھریوں نے ولولوں کو نمود بخشی
تمہارے بھائی،تمہارے بیٹے،تمہاری بہنیں تمہاری مائیں، تمہاری مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے

ہماری دھرتی کے جسم سے جب ہوس کے مارے سیاہ جونکوں کی طرح چمٹے
تو تم کھڑے تھے
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا
نہ پہلے بس میں رہا کسی کے نہ آنے والے دنوں مں ہوگا
سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے

شكريه مولانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥀

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI_Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share