27/01/2026
Ma Sha Allah
دی لرننگ ویلج سکول ننگولئ نے سوات میں پہلی بار ای ایف ایل (EFL-English as a Foreign Language) کلاسز کا آغاز کیا ہے، جن کا مقصد طلبہ کو انگریزی مادری زبان بولنے والوں کی طرح روانی اور اعتماد کے ساتھ بولنے کے قابل بنانا ہے۔
2026 میں کامیاب تعلیمی سفر کا آغاز کرنے کے لیے طلبہ کے داخلے جاری ہیں۔
Contact 0346-9461909