Rahmat Ali Khan

Call Website

Rahmat Ali Khan ꜰᴏʀᴍᴇʀ ᴍᴇᴍʙᴇʀ ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀꜱꜱᴇᴍʙʟʏ
ᴀᴅᴅɪtiᴏɴᴀʟ ɢᴇɴᴇʀᴀʟ secretory ᴋʜʏʙᴇʀ ᴘᴜᴋʜᴛᴏᴏɴᴋʜᴡᴀ ᴀɴᴘ🚩

07/10/2026


🚩🚩🚩🚩

06/10/2026
یوتھ  ورکر کنونشن تحصیل کبل کے تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس حجرہ رحمت علی خان زیر صدارت تحصیل صدر محمد ذھین خان منع...
29/09/2026

یوتھ ورکر کنونشن تحصیل کبل کے تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس حجرہ رحمت علی خان زیر صدارت تحصیل صدر محمد ذھین خان منعقد ہوا۔ جس میں تحصیل کبل کے تمام ویلج کونسلوں سے نوجوان میں شرکت کی
اور کنونشن کے حوالے سے اپنے اپنے تجاویز پیش کئیں۔ انشاء اللہ اکتوبر کے آخر میں ایک عظیم الشان یوتھ کنونشن ہوگا ۔
کنونشن سے صوبائی اسمبلی جنرل سیکرٹری رحمت علی خان،تحصیل کبل صدر ذھین خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری اِبراھیم گلدان، یوتھ افیئر سیکرٹری نوید علی خان، مرکزی کونسل ممبر افتخار حسین باچا،صوبائی کونسل ممبر حیدر علی شاہ، سوشل میڈیا سیکرٹری تحصیل کبل صدام انقلابی نے خصوصی شرکت کی اور خظاب کئیے

19/09/2026

🚩🚩

16/09/2026


افغانستان سے فارغ التحصیل MD ڈاکٹران کا عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پختونخوا رحمت علی خان سے ان کے ...
13/09/2026

افغانستان سے فارغ التحصیل MD ڈاکٹران کا عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پختونخوا رحمت علی خان سے ان کے حجرے میں ملاقات۔اجلاس میں مرکزی صدر ملگری ڈاکٹران ڈاکٹر حیدر و صوبائی ترجمان ڈاکٹر ھمدرد یوسفزئی،ممبر صوبائی کونسل حیدر علی شاہ، تحصیل کبل صدر ذھیں خان یوتھ افیئر سیکرٹری تحصیل کبل نوید علی خان بھی شریک تھے
اجلاس میں طلباء نے اپنے مسائلِ پییش کئیں اور تعاون کی اپیل کی
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پختونخوا رحمت علی خان اور ملگری ڈاکٹران نے ان کو یقین دلایا کہ عوامی نیشنل پارٹی آپکے ساتھ ہر فورم پر کھڑی ہوگی اور ہر قسم کی تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔جلد مرکزی صدر و سینٹر ایمل ولی خان سینٹ فلور بر بھی اس مسئلہ کو اجاگر کرے گا

Address

P/o Dherai Baba Jee Dherai Tehsil Kabal District Swat
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share