14/08/2026
🚨 ریسکیو 1122 دیر لوئر | چھت گرنے کا واقعہ
دیر لوئر کے علاقے میدان برخانی میں ایک گھر کے 4 کمروں، کچن اور برآمدے کی چھتیں گرنے کے نتیجے میں ایک بچی (ج-ا-ں -ب-ح-ق) ہوگئی۔
کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں انجام دیں۔
⚠️ عوام سے اپیل: بارشوں کے دوران کمزور اور خستہ حال گھروں اور چھتوں کا معائنہ ضرور کروائیں اور کسی بھی خطرے کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
📞 کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔
Disclaimer: This post is shared solely for public awareness and informational purposes. It is not intended to promote, encourage, or glorify any unsafe or unlawful activity. The information is based on preliminary details received at the time of the incident. Further details may be updated as more information becomes available.