ANP PK-9 SWAT

ANP PK-9 SWAT Mumtaz Ali Khan
Senior Vice President, ANP Swat | PK-9 Candidate
Nonviolent Activist — Khudai Khidmatgar

مٹہ شکردرہ: حمایت اللہ مایار  اے این پی  ضلع سوات کے سنئیر نائب صدر ملک ممتاز علی خان کے ساتھ ملاقات کر رہے ۔ ملاقات میں...
10/06/2026

مٹہ شکردرہ: حمایت اللہ مایار اے این پی ضلع سوات کے سنئیر نائب صدر ملک ممتاز علی خان کے ساتھ ملاقات کر رہے ۔ ملاقات میں موجود صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مٹہ شکردرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری جنرل حسین شاہ یوسفزائ،صوبائی ایڈیشنل  جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، جنرل س...
10/06/2026

مٹہ شکردرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری جنرل حسین شاہ یوسفزائ،صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری رحمت علی خان، جنرل سیکرٹری سوات عبدالمالک، ممبر صوبائی کونسل حیدر علی شاہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے دیگر معزز مشران نے سینئر نائب صدر ضلع سوات ملک ممتاز علی خان کے ساتھ ان کے ہجرے میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور ضلع سوات کے امن و امان کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اطلاع عام علاقے میں ایک غلط خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حملہ ممتاز علی خان پر ہوا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حملہ افضل خان گجر...
07/06/2026

اطلاع عام

علاقے میں ایک غلط خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حملہ ممتاز علی خان پر ہوا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حملہ افضل خان گجر پر ہوا ہے۔ الحمدللہ ممتاز علی خان بالکل محفوظ ہیں۔
تا حال افضل خان گجر کی حالت کے بارے میں کوئی مصدقہ معلومات سامنے نہیں آئیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

اطلاع عامالسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  عید کے پرمسرت موقع پر ہمارے گھر، گاؤں اور علاقے میں عزیز و اقارب اور مہمانو...
26/05/2026

اطلاع عام

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

عید کے پرمسرت موقع پر ہمارے گھر، گاؤں اور علاقے میں عزیز و اقارب اور مہمانوں کا آنا ہمیشہ خوشی کا باعث رہا ہے۔ آپ سب کی محبت اور خلوص کا ہم دل سے شکر گزار ہیں۔

لیکن اس بار ملک میں موجودہ سیکیورٹی حالات اور دہشت گردی کے پیشِ نظر، ہم سب کی حفاظت سب سے زیادہ اہم ہے۔ اسی وجہ سے ہم عاجزی سے درخواست کرتے ہیں کہ اس عید کو سادگی کے ساتھ اپنے گھروں میں منایا جائے اور ہماری طرف آنے کی زحمت نہ فرمائیں۔

براہِ کرم اسے میزبانی میں کمی نہ سمجھا جائے۔ یہ فیصلہ صرف آپ سب کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ حالات بہتر ہونے پر ہم پہلے سے زیادہ محبت اور گرم جوشی سے آپ کا استقبال کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ ہمارے طرف سے آپ سب کو عید بہت بہت مبارک ہو۔

26/05/2026

زما ژوند دومره مهم نه دی، څومره چې زما د بچو، زما د ګاونډیانو، زما د خلکو او زما د قام ژوند مهم دی.

نن زموږ مسؤلیت دی چې د امن، سوکالۍ او د خپلو خلکو د خوندیتوب لپاره په هر پلیټفارم خپل غږ پورته کړو. چوپتیا ستونزې نه حل کوي؛ یووالی، شعور او ګډ اواز بدلون راولي.

راځئ چې د امن، ورورولۍ او یو بل د ساتنې لپاره خپل رول ادا کړو. الله تعالی دې زموږ وطن او ولس له هر ډول بدمرغۍ او ناامنۍ څخه وساتي. آمین.

MNA Dr Amjad ali khanMPA Sultan Room khan aw da district swat da PTI da tolo Zemawaro mlgaro, Da shaheedano hujre ta pa ...
26/05/2026

MNA Dr Amjad ali khan
MPA Sultan Room khan aw da district swat da PTI da tolo Zemawaro mlgaro,
Da shaheedano hujre ta pa ratag aw izhar e yakjehti, dera manana,

04/05/2026
نن شیر بهادر زاده خان، محمد سدید خان، امجد خان او نور درانه ملګري د شهید ملک مظفر علي خان په حجره کې. د علاقې د امن و ام...
04/05/2026

نن شیر بهادر زاده خان، محمد سدید خان، امجد خان او نور درانه ملګري د شهید ملک مظفر علي خان په حجره کې. د علاقې د امن و امان د صورتحال په اړه تفصیلي خبرې وشوې


Address

Swat

Telephone

+923459332884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANP PK-9 SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ANP PK-9 SWAT:

Shortcuts

Share