asafad

asafad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from asafad, Social service, Mingora, Swat.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
برادرانِ عزیز و بزرگانِ محترم!اس گروپ میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے بیانات نشر کیے جائیں گے۔

06/05/2025

استادِ محترم حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کی شان میں بہترین عمدہ کلام

06/05/2025

🥰🥰اپنی تمام حاجتیں اللہ کے سامنے رکھیں🥰🥰

01/05/2025

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے اصلاحی بیانات تو آپ نے بہت سنے ہونگے۔ آج حضرت کی مسحور کن آواز میں قرآن پاک (سورة الشمس) کی تلاوت بھی سماعت فرمائیں۔۔۔

30/04/2025

حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی صاحب دامت برکاتہم بیماری کیوجہ سے کانفرنس تشریف نہ لاسکے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی حضرت شیخ الاسلام صاحب کو صحت کاملہ نصیب فرمائیں

30/04/2025

وہ جگہ جہاں پر حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب نے 20سال علمی تحقیق کی اور تکملہ فتح الملھم تصنیف فرمائی جس کا چرچا عرب وعجم میں ہوا۔
اج بھی یہ جگہ مکتبہ دارالعلوم کراچی میں یادگار کے طور پر محفوظ ہیں.

27/04/2025

🥰نفرت انسان کی ذات سے نہیں اُس کے گناہ سے کریں

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ🥰

25/04/2025

مدینہ منورہ: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ "البرکة اسلامک فورم" سے خطاب فرمارہے ہیں (عربی)

اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
اور ہم سب کو حضرت کے علم و حکمت سے فیضیاب فرمائے آمین

25/04/2025
میرے رہنما🥰استاد محترم حضرت شیخ الاسلام صاحب حفظہ اللہ تعالٰی ورعاہ۔💔🤲
24/04/2025

میرے رہنما🥰
استاد محترم حضرت شیخ الاسلام صاحب حفظہ اللہ تعالٰی ورعاہ۔💔🤲

Address

Mingora
Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when asafad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category