Saleem ehsan

Saleem ehsan Social Activities , Hiking , Adventure , ر دردمند دل کو رونا مرا رُلا دے
بے ہوش جو پڑے ہیں، شاید انھیں جگا دے

Eid Mubarak
21/03/2026

Eid Mubarak

10/03/2026

سلیم میڈیا سروسز مینگورہ کی جانب سے رنگ لاکٹ، پین اور دیگر پروموشنل آئٹمز پر خوبصورت اور معیاری پرنٹنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر آپ اپنے ادارے، سکول، تنظیم یا کاروبار کے نام اور لوگو کو نمایاں انداز میں پیش کرنا چاہتے ہیں تو سلیم میڈیا سروسز آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ جدید پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر آئٹم کو دلکش اور پائیدار انداز میں تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے برانڈ کی پہچان مزید مضبوط ہو۔ آرڈر اور معلومات کے لیے سلیم میڈیا سروسز مینگورہ سے رابطہ کریں اور اپنے ادارے کی تشہیر کو ایک نیا انداز دیں۔

اے اللہ!ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، اور ہماری زندگی کو اپنی رضا کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرما۔
03/03/2026

اے اللہ!
ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، اور ہماری زندگی کو اپنی رضا کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرما۔

thank You Dear Scouts
27/01/2026

thank You Dear Scouts

AI Basic for Scouts Prompt A whimsical hyper-realistic macro scene featuring a tiny figure with uploaded face as referen...
20/01/2026

AI Basic for Scouts
Prompt
A whimsical hyper-realistic macro scene featuring a tiny figure with uploaded face as reference, wearing a Khaki Scouts Uniform with scout Scarf, sitting on a makeshift swing of twine suspended from the swingeing scout Pioneering Project of a giant steaming Scout swinging Pioneering Project. Feet dangling above swirling coffee emitting realistic steam. Scout Pioneering Project rests on a scouts camp area in Snow weather . Soft window light from the left, extremely shallow depth of field. 8K, Octane Render.

ُPrompt :A hyper-realistic, surreal conceptual photograph featuring a close-up profile shot of a sleeping man, described...
12/01/2026

ُPrompt :
A hyper-realistic, surreal conceptual photograph featuring a close-up profile shot of a sleeping man, described using uploaded face as reference, resting his head on a dark pillow in a deep slumber. The composition utilizes a forced perspective and scale manipulation where a rectangular, glowing trapdoor is cut seamlessly into the top of the subject's skull, emitting a radiant, warm golden volumetric light that casts a soft rim light on the surrounding hair and skin. Perched on the edge of this cranial opening is a tiny, photorealistic miniature figure of a man in casual clothing, holding a rope that descends deep into the glowing void of the mind, appearing to be creating Scouts Piooneer Projects for dreams or memories. The cinematography features a shallow depth of field with an 85mm lens, creating a creamy bokeh effect in the background which consists of a dark, moody cityscape with scattered orange city lights. The lighting scheme is a dramatic interplay of cool teal ambient moonlight on the sleeping face and the warm tungsten glow from the open hatch, rendered with 8k Octane Render quality, highlighting intricate skin textures, visible pores, realistic stubble, and subsurface scattering for maximum fidelity

Jeena ha to pir Bahane dondoo kuch alag se
12/01/2026

Jeena ha to pir Bahane dondoo kuch alag se

ہجرت کریں، گھبرائیں نہیںہجرت میں ہی بقا ہے۔چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خ...
02/12/2025

ہجرت کریں، گھبرائیں نہیں
ہجرت میں ہی بقا ہے۔
چاہے کسی انسان سے ہو یا کسی جگہ سے
جہاں دل نہ لگے، جہاں سکون نہ ہو، وہاں سے خود کو آزاد کیجیے۔
زندگی بہت خوبصورت ہے،
اسے چند تلخ لمحوں کی نظر مت کیجیے۔

سکاوٹنگ اور قدرت نظاروں سے محبت کا جنون ۔ ہر موسم سے محبت کا الگ ہی انداز ہونا چاہئے ۔ لیکن جب بات ہو دلگی کی  تو وہ اپ ...
30/11/2025

سکاوٹنگ اور قدرت نظاروں سے محبت کا جنون ۔
ہر موسم سے محبت کا الگ ہی انداز ہونا چاہئے ۔ لیکن جب بات ہو دلگی کی تو وہ اپ پر منحصر ہے ۔ کہ اپ کس موسم سے کتنا ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اج کےدن  دوستوں کے ساتھ---- یو اے ای فجریا ۔۔۔ شکری ابراہیم خان
30/11/2025

اج کےدن دوستوں کے ساتھ---- یو اے ای فجریا ۔۔۔ شکری ابراہیم خان

شمالی علاقہ جات میں سفر کے دوران بالائی علاقوں اور چراگاہوں میں اس طرح کی جھونپڑیاں نظر آتی ہیں۔ شہروں سے آئے سیاح جب اپ...
13/11/2025

شمالی علاقہ جات میں سفر کے دوران بالائی علاقوں اور چراگاہوں میں اس طرح کی جھونپڑیاں نظر آتی ہیں۔ شہروں سے آئے سیاح جب اپنے ڈرائیور یا گائیڈ سے پوچھتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟
وہ آگے سے جواب دیتا ہے “یہ مسجد بھی ہو تا اور اس کے ساتھ چرواہوں/بکروال کی جھونپڑی ہے”
یہ مختصر جواب بظاہر ٹھیک لگتا ہے مگر یہ جواب اس جھونپڑی نما مسجد ہے جو جڑی ثقافت کو یکسر اوجھل کردیتا ہے۔
پہاڑوں میں خاص طور پر وادی کالام میں، یہ جھونپڑی نما مسجد لوک دانش، امن و سلامتی، خوشحالی، پیار محبت اور ایثار و قربانی کی علامت ہے۔
ہم اس کو کوہستانی زبان میں “ڈیکیر” اور چراگاہ کو “بنال” کہتے ہیں۔ جیسے آپ نے جگ بنال میڈو کا نام سنا ہوگا۔
پہاڑوں کی دامن میں واقع گاؤں دیہات میں دو ہی بڑے ذرائع آمدن ہیں۔ زراعت اور لائیو اسٹاک۔ سردیوں کے مسلسل چھ ماہ برف کے نیچے دبی زرخیز زمینیں بہار میں انگڑائی لینے لگتی ہیں تو کاشتکار فصل لگانے کی تیاری شروع کردیتے ہیں مگر ایک رکاوٹ سامنے آجاتی ہے۔
گاؤں کے ہر گھر میں کوئی نہ کوئی جانور، جیسے گائیں اور بھیڑ بکریاں لازمی موجود ہوتی ہیں جبکہ بعض لوگوں کے پاس جانور زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں جن کا سورس آف انکم ہی یہی ہوتا ہے۔
اب کاشتکار فصل لگاتے ہیں تو جانور صبح پہاڑ کی طرف جاتے اور شام کو گھر لوٹتے ہوئے راستے میں فصلوں کا نقصان کرتے ہیں۔
دوسری طرف وہ لوگ جن کے پاس بڑی تعداد میں جانور ہوتے ہیں، ان کے لیے یہ عذاب بن جاتا ہے کہ سب کو گھر یا شیڈ میں کیسے پالیں، روز اتنا چارہ کہاں سے لایا جائے۔
یہاں معاملے کا حل نکل آتا ہے۔
جس کے پاس زیادہ جانور ہوتے ہیں وہ ان چراگاہوں میں اپنے نام کے ہٹس بناتے ہیں اور اپنے جانور لیکر مزید اوپر پہاڑوں پر چلے جاتے ہیں۔ ان کے ساتھ فیملیز بھی ہوتی ہیں۔
یہاں پہلی مشکل یہ ہوتی ہے کہ کوئی سڑک نہیں جاتی۔ پھر پیدل چراگاہ تک پہنچنے میں پورا پورا دن لگ جاتا ہے۔ رستے کہیں ہموار کہیں چڑھائی، کہیں پتھر اور کبھی پانی۔ استعمال کی ہر چیز آپ نے پیٹ یا گدھے پر لاد کر پہنچانی ہے۔
اس طرح ایک گاؤں سے چند فیملیز، جن کی تعداد پانچ بھی ہوسکتی ہے اور بیس بھی۔ پھر ان فیملیز کے وہ عزیز و اقارب، جن کے ایک یا دو جانور ہوتے ہیں، وہ بھی لاکر پہاڑوں میں ان کے حوالے کیے جاتے ہیں۔ وہ ان جانوروں پرصبح شام نظر ڈالتے ہیں۔ ان کا دودھ نکالتے ہیں اور ڈیری پروڈکٹس بناتے ہیں۔
پھر جس جس کے ایک دو جانور دودھ والے ہوتے ہیں، ان کو وہی ڈیری پروڈکٹس حصہ بقدر جثہ گفٹ کیے جاتے ہیں مگر بڑا حصہ اپنے پاس ہی رکھ لیتے ہیں کیوں کہ یہی ان کا ذریعہ معاش ہے اور وہ نہ صرف اپنے بلکہ دیگر بہت سارے لوگوں کے جانوروں کی دیکھ بھال بھی مفت میں کرتے ہیں۔
گاؤں کے لوگوں کا جب گھی مکھن کھانے کا دل کرتا ہے وہ چراگاہ میں مقیم اپنے کسی عزیز یا دوست کے پاس چلا جاتا ہے اور ان کے لیے تحفے کے طور پر ضروریات کی اشیا جیسے بنیادی ادویات، چائے چینی، آٹا اور ساتھ ہی اگر بچے ہیں تو ان کے لیے چیزیں، پھر اگر کوئی نشہ کرتا ہے تو اس کے لیے سگریٹ نسوار وغیرہ لے کر جاتے ہیں۔
لیکن یہ ساری چیزیں اتنی مقدار میں ہونی چاہئیں کہ آپ اٹھا کر پہاڑ چڑھ سکیں۔ ایسا نہیں کہ آپ آٹے کی بوری اٹھا کر چل پڑیں۔
چراگاہ میں رہنے والوں کے لیے آمد و رفت کے علاوہ دوسری بڑی مشکل پیغام رسانی کی ہوتی ہے۔ چراگاہ میں یا گاؤں میں کوئی ایمرجنسی ہے اور پیغام بھیجنا ہے اور آدھی رات ہورہی ہے، تب بھی آپ نے چل پڑنا ہے۔
چراگاہ میں کوئی زخمی یا زیادہ بیمار ہوجائے تو یہی چند جھونپڑی والے اس کو اٹھا کر گاؤں طرف چل پڑتے ہیں۔ اگر معاملہ ان کی طاقت کا نہ ہو تو گاؤں میں بندہ بھیج دیا جاتا ہے۔
خزاں کی آمد کے ساتھ جب گاؤں سے فصلیں اٹھ جائیں، پہاڑوں پر سبزہ ختم اور برف پڑجائے تو پھر یہ لوگ اٹھ کر واپس گاؤں میں آجاتے ہیں اور پھر کاشتکار ہوں یا ڈیری فارم، طویل سردی کی تیاری میں جت جاتے ہیں۔

زندگی کے نشیب و فراز،تلخیاں،مصنوعی دوستیاں،پھیکی رنگینیاں بلآخر آپ کو مجبور کرتی ہیں کہ آپ تنہا رہیں،منفرد سوچیں،اس کائن...
11/11/2025

زندگی کے نشیب و فراز،تلخیاں،مصنوعی دوستیاں،پھیکی رنگینیاں بلآخر آپ کو مجبور کرتی ہیں کہ آپ تنہا رہیں،منفرد سوچیں،اس کائنات کی گہرائی کو ڈھونڈیں کہ میں کون ہوں۔۔۔سفر کریں،اور قدرت کو دیکھیں کیونکہ قدرت کا ہر ہر منظر کسی نا کسی سوال کا جواب ہو گا۔۔ .

Address

Swat
1929

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem ehsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saleem ehsan:

Share

Saleem Medias

New Ideas Develop for Promotion and Advertisement Products