Insafian Tigerz

Insafian Tigerz "Justice, Humanity, Self Esteem"
1. We fight for Justice
2. We stand for the rights of Humanity
3. We encourage people for Self Esteem.

🤣😹🤣🤣
27/09/2026

🤣😹🤣🤣

25/09/2026

اسلام آباد میں ایک دن کے دھرنے اور احتجاج سے ملک کو 120ارب روپے کا روزانہ نقصان ہوتا ہے۔وزیرخزانہ اورنگزیب

جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر مستقل سیل کردینے سے،سڑکیں اور موٹر ویز پر خندقیں کھود دینے سے، اٹک پل پر کیلیں لگانے اور موٹر ویز بند کردینے سے ملک کو روزانہ 500ارب روپے کا فائدہ ہورہا ہے
😁✌️😁✌️😁

20/09/2026

جس کے پیج کی ایک پوسٹ سے MCB کا سرور بیٹھ جائے اُس کو عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں
💀

12/09/2026
اور 24 گھنٹے بند رکھنے سے 600 ارب کی بچت 😍😍پاکستان تو بجلی پکی بند کرکے امریکہ سے آگے نکل سکتا؟؟🫡🤐ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے...
29/08/2026

اور 24 گھنٹے بند رکھنے سے 600 ارب کی بچت 😍😍

پاکستان تو بجلی پکی بند کرکے امریکہ سے آگے نکل سکتا؟؟🫡🤐
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہوگا 💔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سا...
28/08/2026

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر انہیں ذرّہ برابر بھی یقین ہوتا کہ عمران خان نے کوئی سنگین غلطی کی ہے یا ان کے خلاف لگائے گئے الزامات میں حقیقت ہے، تو کیا وہ کبھی ایک براہِ راست کرکٹ میچ کی کوریج کے دوران اس حساس معاملے کو اٹھاتے؟

Sky Sports دنیا کے معروف اسپورٹس براڈکاسٹرز میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے عالمی سطح کے پلیٹ فارم پر، وہ بھی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان براہِ راست میچ کے دوران، عمران خان کی صحت اور ان کے حالات پر گفتگو ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ان کا معاملہ اب محض پاکستان کی سیاست تک محدود نہیں رہا۔

عمران خان کی عالمی سطح پر قائم ساکھ، ان کی کرکٹ کی خدمات اور پاکستان کو دنیا بھر میں پہچان دلانے میں ان کے کردار سے دنیا بخوبی واقف ہے۔

تین سال سے قید عمران خان کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، لیکن ان کی عالمی کریڈبیلٹی اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات کو دنیا کی نظروں سے نہیں چھپایا جا سکتا۔ 🇵🇰

نواز شریف برطانیہ سے واپس وطن آرہا تھا، اس کی پارٹی نے ملک گیر ہجوم جمع کی اور اس کے بھائی شہباز شریف نے لاہور کی سڑکوں ...
21/08/2026

نواز شریف برطانیہ سے واپس وطن آرہا تھا، اس کی پارٹی نے ملک گیر ہجوم جمع کی اور اس کے بھائی شہباز شریف نے لاہور کی سڑکوں پر اس ہجوم کو گول گول گھما کر تھکا دیا اور جب جہاز اترا تو نواز شریف حیرت زدہ تھا کہ اسے لینے کوئی کیوں نہیں آیا۔
آج عمران خان کی پارٹی نے عدالت کو بھیڑ جمع نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، اور بہنوں نے کارکنان کو جیل کے سامنے اور ہسپتال کے آس پاس جمع نہ ہونے کی ہدایات دی ہیں، لیکن شہر اور اس کے باسی جاگ رہے ہیں اور عمران خان کے جیل سے نکلنے کے راستہ دیکھ رہے ہیں۔ بے نام اور نامعلوم لوگ ہر ایمبولینس کے ساتھ بھاگ کر اس پر پھول نچھاور کر رہے ہیں اور ہر پولیس سائرن پر موٹر سائیکل نکال کر دوڑ جاتے ہیں کہ عمران خان جا رہا ہے۔
یہی فرق ہے، عمران خان اور دوسرے سیاسی جماعتوں کے لیڈران میں۔

21/08/2026

جس کا نام میڈیا پہ لینا منع تھا آج اسکی ایک تصویر کے لیے میڈیا قطار باندھے کھڑا ھے
‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء

20/08/2026

نام ہے عمران احمد خان نیازی✌

20/08/2026

اتنے سخت انتظامات، خاردار تاریں لگا دیں ، سڑکیں بند کر دی ، پوری اسلام آباد پولیس اسپتال کے باہر پہنچا دی صرف اس لیے کہ عمران خان کی ایک تصویر نہ بن جائے

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insafian Tigerz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share