05/07/2026
🌿 ننھے قدم، بڑے خواب! 🌿
ہمارے گریڈ سیکنڈ کے باصلاحیت طلبہ نے آج نہایت اعتماد کے ساتھ سال کے چار موسم (Four Seasons) کے نام سیکھے اور پیش کیے۔ 🌸☀️🍂❄️
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ بچوں میں اعتماد، اظہارِ خیال اور سیکھنے کا شوق پیدا کرنا بھی ہماری ترجیح ہے۔
ماشاءاللہ! ہمارے ننھے ستاروں کی اس خوبصورت کاوش کی حوصلہ افزائی ضرور کریں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کریں۔ ❤️
HARAM PUBLIC SCHOOL
جہاں سیکھنا بنتا ہے کامیابی کی پہلی سیڑھی۔