Fixit Takhtbhai

Fixit Takhtbhai آئیں آپ بھی اس سفر میں ہمارا ساتھ دے۔
WhatsApp:03490092849

کہ تہ  پاکستان کے پہ سرکاری دفتر او منصبِ باندے ناست یی ۔ انتظامی آفسیر ئی۔۔؟ ۔۔ او سیاسی چھترئی دے پہ سر نہ وی ۔۔۔۔؟  ی...
17/08/2026

کہ تہ پاکستان کے پہ سرکاری دفتر
او منصبِ باندے ناست یی ۔ انتظامی آفسیر ئی۔۔؟
۔۔ او سیاسی چھترئی دے پہ سر نہ وی ۔۔۔۔؟
یا ( ایم این اے ایم پی اے)۔ خجرہ نہ ساتے ۔
دا ھفتہ واری او دا میاشت راشن خجرہ تہ نہ وڑے
ہفتہ وار سلامی دا خجرہ نہ کے ۔۔
نو کہ تہ ار سنگہ قابل تکڑا ئی ۔ محب وطن ئی ۔۔ نو ستا زے دغلتہ نیشتہ ۔۔ ؟ ۔۔۔
دا ٹول نہ زیات نقصان پاکستان۔ ادارے تہ نقصان۔ سیاسی جماعتوں او عسکری خلکو ورسو۔۔
۔۔ عثمان ناشاد صیب ۔ تل راتہ جوندے وسی ۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai

16/08/2026

زما دہ ھلکوں مینہ
زما وطن زماښار زما مینہ❤️🫶۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai

WhatsApp:03490092849

14/08/2026

ہم نے جشن آزادی ایسے منایا۔
❤️✔️14 August .

تخت بھائی گنجی ٹی ایچ کیو ھسپتال کے سامنے عوامی انتظار کو صاف خوبصورت اور بٹھنے کے قابل بنایا۔

یہ ہے اپنے ملک سے اصل پیار❤️۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849

جشن آزادی کے حوالے سے تخت بھائی میں مختلف مقامات پر پروگرامات کا انتظام کیا گیا تھا جس میں فکس اٹ تخت بھائی کے کوآرڈینیٹ...
14/08/2026

جشن آزادی کے حوالے سے تخت بھائی میں مختلف مقامات پر پروگرامات کا انتظام کیا گیا تھا جس میں فکس اٹ تخت بھائی کے کوآرڈینیٹر شہاب خان کو بطور مہمان خصوصی دعوت دیا گیا تھا۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092848

゚viralシ ゚viralシ

14/08/2026

THQ ھسپتال گنجئی
کے سامنے انتظار گاہ کی خالت💔

یہ کوئی پروموشن سنٹر ہے کیا جس کے خوبصورت دیواروں کو ایڈورٹائیزنگ کے لئے گندا کیا جا رہا ہے۔

جانورں کے بیٹھنے کی جگہ سی خالت کردیا ہے💔🥺۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849

14/08/2026

شرم تو ان کو مگر آتی نہیں۔
💔🫵۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai

WhatsApp:03490092849

Cleanliness movement by fixit Takhtbhai team❤️✔️.اپنے شہر تخت بھائی کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔آئیں اس 14 ا...
13/08/2026

Cleanliness movement by fixit Takhtbhai team❤️✔️.
اپنے شہر تخت بھائی کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔
آئیں اس 14 اگست کو یہ عہد کریں کہ ہم اپنے شہر تخت بھائی کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai
WhatsApp:03490092849

International youth DAY✅❤. *بین الاقوامی یوم نوجوانان 2026* کے موقع پر ضلعی یوتھ آفس مردان کے تعاون سے مردان ریڈنگ کلب م...
13/08/2026

International youth DAY✅❤.

*بین الاقوامی یوم نوجوانان 2026* کے موقع پر ضلعی یوتھ آفس مردان کے تعاون سے مردان ریڈنگ کلب میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں *FIXIT تخت بھائی ٹیم* کے کوآرڈینیٹر *جناب شہاب خان* کو بطور *مہمان خصوصی* مدعو کیا گیا۔ نوجوانوں کے کردار، تعلیم اور فلاحی کاموں پر گفتگو ہوئی اور نوجوانوں کو ملک و قوم کی خدمت کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دی گئی۔ *FIXIT تخت بھائی ٹیم* ہمیشہ نوجوانوں کی ترقی اور فلاح کے لیے کوشاں ہے۔
"خدمتِ خلق، عبادت ہے" 💚

Shahab khan fixit
Fixit Takhtbhai

WhatsApp:03490092849

13/08/2026

اپیل برائے صدقہ جاریہ
لوندخوڑ میں ایک ضرورت مند فیملی کے گھر پانی کی بور کی ضرورت ہے ٹوٹل خرچہ 50000 ہزار ہے
خواہش مند حضرات واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03490092849

Address

Takht Bhai
Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Takhtbhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category