فلحال اس پیج کا مقصد اس مشکل گھڑی میں عمران خان کا ساتھ دینا اور پاکستان تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا۔
02/03/2026
مجھے اس بات پر بے حد فخر ہے کہ میرے قائد کا بیانیہ سرحدوں کی قید سے آزاد ہو چکا ہے۔ جب ایران جیسا خوددار ملک عمران خان کے الفاظ کو کوٹ کرتا ہے، تو ثابت ہوتا ہے کہ سچی اور نڈر قیادت کا لوہا پوری دنیا مانتی ہے۔ 'ہم آپ کے دوست بن سکتے ہیں، غلام نہیں' محض ایک جملہ نہیں بلکہ ہر اس قوم کی آواز ہے جو سر اٹھا کر جینا چاہتی ہے۔ خان صاحب نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کو یہ پیغام دیا ہے کہ حقیقی عزت صرف اور صرف خودداری میں ہے۔
02/12/2025
آڈیالہ جیل کے باہر دفعہ 804 نافذ
01/12/2025
وہ لوگ تمہیں دفن کرنے کی کوشش کریں گے
مگر انہیں خبر نہیں
کہ تم بیج کی طرح ہو
جہاں بھی رکھے جاؤ
وہاں پھول بن کر ابھر آتے ہو
29/11/2025
اے اللہ عمران خان
کو اپنی حفاظت اور نصرت کے سائے میں رکھ، ان کے دل کو ہمت، حکمت اور سچائی سے منور فرما اے رب پاکستان پر اپنے رحم کے دروازے کھول دے، اس وطن سے ظلم، ناانصافی اور فتنہ ہمیشہ کے لیے مٹا دے
28/11/2025
25/11/2025
ہم 25 کروڑ لوگ ہیں، اگر ہم نے صرف چند گھنٹوں کے لیے گھروں سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا تو اس ظالم اور جابر حکومت کو زمین پر کہیں پناہ نہیں ملے گی,even غاروں میں بھی چھپ نہیں سکیں گے۔
علامہ راجہ ناصر عباس
Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.