Malik sufian awan 009

Malik sufian awan 009 پنجابی دوہڑے ملک سفیان اعوان⁦�⁩ ڈبل زیرو نو گرؤپ

09/11/2025
26/10/2025

07/10/2025

مشتاق احمد خان صاحب اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔

ان کا پیغام ہے کہ اڈیالہ سے لے کر اسرائیلی جیل تک مزاحمت جاری رہے گی

(ایڈمن)

اللہ پاک تمام سیلاب زدگان کی مدد اور حفاظت فرمائے 🤲
30/08/2025

اللہ پاک تمام سیلاب زدگان کی مدد اور حفاظت فرمائے 🤲

28/08/2025

بلال اباد ٹو ٹچ والی بال #والیبال

28/08/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/08/2025

⚡😲 جھنگ کی عدالت میں حیران کن واقعہ!

اطلاعات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اصغر ابراہیم نے دورانِ سماعت اچانک اپنی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جج صاحب نے کہا کہ وہ دباؤ کے تحت فیصلے نہیں کر سکتے۔

روانگی کے وقت جج صاحب نے عدالت کی کرسی کو سلوٹ بھی کیا، جس پر کمرۂ عدالت میں موجود افراد حیران رہ گئے۔

اس واقعے کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور مختلف حلقوں میں موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔

❓ آپ کے خیال میں یہ ویڈیو پرانی ہے یا بالکل نئی؟
اپنی رائے کمنٹس میں لازمی بتائیں۔ 👇

20/08/2025

Kpk سیلاب 😭😭😢😢😢😢

سب دوستوں کا شکریہ ☝️💕👍
20/08/2025

سب دوستوں کا شکریہ ☝️💕👍

Address

Talagang
48180

Telephone

+923206847618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik sufian awan 009 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share