01/11/2022
تھوڑا زرا صبر کروں!
اب بھی پٹھانوں کی انٹری باقی ہے ۔😎
کچھ دنوں میں خیبرپختونخوا کا قافلہ عزم اور یقین سے نکلے گا❤️💚✌️۔
انشاءاللہ پٹھانوں کی انٹری کے بعد اسلام اباد میں دمادمست قلندر ہوگی💪✋✊۔