JI youth Dir Lower

JI youth Dir Lower تمام جماعتِ اسلامی شیروں سے اپیل ہے
کہ ہر قسم ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج اپنا ساتھ ایڈ کریں
🌹 شکریہ 🌹

15/05/2026
مولانا چیلنج مکمل کرنے کے قریب! 😊       #دیربچاؤتحریک
15/05/2026

مولانا چیلنج مکمل کرنے کے قریب! 😊





#دیربچاؤتحریک

اگر صرف ریلی میں ہزاروں نوجوان، بزرگ اور کارکنان اُمڈ آئے ہیں…تو ذرا سوچیں!ان شاءاللہ دیر پائین کا جلسہ کتنا تاریخی، کتن...
15/05/2026

اگر صرف ریلی میں ہزاروں نوجوان، بزرگ اور کارکنان اُمڈ آئے ہیں…
تو ذرا سوچیں!
ان شاءاللہ دیر پائین کا جلسہ کتنا تاریخی، کتنا بڑا اور کتنا فیصلہ کن ہوگا؟
دیر پائین جاگ چکا ہے!
قافلے بڑھ رہے ہیں، جذبے جوان ہیں، اور میدان بھرنے کو تیار ہیں۔
کیا آپ بھی اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں گے؟



15/05/2026


عبداللہ موسیٰ خیل صدر جے آئی یوتھ دیر پائین کی قیادت میں جماعت اسلامی یوتھ یوتھ دیر پائین کے زیر اہتمام ریلی ۔
17 مئی جلسہ عام کے لئے کارکنان تیار ہیں ۔

#دیربچاؤتحریک

14/05/2026

غیرت مندوں کی سرزمین دیر میں آمد پر خوش آمدید! دیر کے عوام اپنے قائد کے استقبال کے لیے تیار ہیں۔





#دیربچاؤتحریک

14/05/2026

دیر بالا کی سرسبز و شاداب وادیوں سے اٹھنے والی تحریک کا علم، 17 مئی کو دیر پائین کی سرزمین پر ایک بار پھر بلند ہوگا، جہاں عوام کا سمندر اپنے جذبے، اتحاد اور عزم کے ساتھ تاریخ رقم کرے گا۔

Address

Talash

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI youth Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI youth Dir Lower:

Shortcuts

Share