Madina-Social-Organization

Madina-Social-Organization پیج کا مقصد تمام لوگوں کا توجہ معاشرے کے فلاح و بہبود کے طرف مبذول کرنا ہے۔ نہ کہ کسی ذاتی لالچ کیلیۓ ۔۔

ایم ایس او کے زیر اہتمام کل سے انشاءاللہ تالاش مدینہ آباد کے مقام پر مسافروں کیےلیے افطاری دسترخوان کا آغاز کیا جارہا ہے...
18/02/2026

ایم ایس او کے زیر اہتمام کل سے انشاءاللہ تالاش مدینہ آباد کے مقام پر مسافروں کیےلیے افطاری دسترخوان کا آغاز کیا جارہا ہے۔
مسافروں بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہیں۔۔

انفارمیشن سیکرٹری مدینہ سوشل آرگنائزیشن عثمان اللہ کے چاچا محترم جبکہ نوید خان، فرمان، ثناءاللہ اور اسد خان اف مدینہ ابا...
28/01/2026

انفارمیشن سیکرٹری مدینہ سوشل آرگنائزیشن عثمان اللہ کے چاچا محترم جبکہ نوید خان، فرمان، ثناءاللہ اور اسد خان اف مدینہ اباد کے والد بزرگوار سعید گل لالا وفات ہوچکے ہے جس کی نماز جنازہ اج دوپہر ڈھائی بجے مدینہ اباد میں گھر کے قریب ادا کی جائیگی،،

(ایم ایس او) ممبر ارشد خان فرزند عمر بادشاہ مسافری کی غرض سے بیرونی ملک سعودی عرب محنت مزدوری کیلۓ روانہ ہوگیا۔ اس موقع ...
06/09/2025

(ایم ایس او) ممبر ارشد خان فرزند عمر بادشاہ مسافری کی غرض سے بیرونی ملک سعودی عرب محنت مزدوری کیلۓ روانہ ہوگیا۔ اس موقع قاری اکرام اللہ، چیئرمین کریم اللہ، سیکرٹری اطلاعات مدثر رحمان، اور دیگر نوجوانانوں نے اُنسے آخری ملاقات کی اور بخیریت سفر میں کیلئے رخصتی دے۔ اللہ پاک کامیابی خوشحالی نصیب فرمائے۔۔

مدینہ سوشل آرگنائزیشن مدینہ آباد کے زیر اہتمام ریلیف کیمپ کا انعقاد..مارینا شادی ہال تالاش میں ٹیچنگ ٹیسٹ کیلئے دیر باجو...
03/08/2025

مدینہ سوشل آرگنائزیشن مدینہ آباد کے زیر اہتمام ریلیف کیمپ کا انعقاد..
مارینا شادی ہال تالاش میں ٹیچنگ ٹیسٹ کیلئے دیر باجوڑ چترال سوات دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مہمانوں میں مدینہ سوشل آرگنائزیشن کے نوجوانان ٹھنڈے مشروبات تقسیم کررہے ہیں۔۔

ماہانہ جائزہ اجلاسبرائے کیبنٹ زمہ دارانمدینہ سوشل آرگنائزیشنن زیر صدارت محمد سجاد صدر مدینہ سوشل آرگنائزیشن..
18/06/2025

ماہانہ جائزہ اجلاس
برائے کیبنٹ زمہ داران
مدینہ سوشل آرگنائزیشنن
زیر صدارت محمد سجاد صدر مدینہ سوشل آرگنائزیشن..

MSO President Muhammad Sajjad!
10/05/2025

MSO President Muhammad Sajjad!

مدینہ سوشل آرگنائزیشن کا ماہانہ مشاورتی اجلاس آج حجرہ حارث انور پر منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز باقاعدہ قرآن تلاوت کلام سے ک...
10/05/2025

مدینہ سوشل آرگنائزیشن کا ماہانہ مشاورتی اجلاس آج حجرہ حارث انور پر منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز باقاعدہ قرآن تلاوت کلام سے کیا گیا۔۔
اجلاس میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری مدثر رحمان نے ایجنڈا پیش کیا، ماہانہ فنڈز، بجلی ٹرانسپرمر، (ایم ایس او) کو پہلے سے مضبوط فعال بنانا، گاؤں میں آمن وآمن کے حوالے پر، اور دیگر مختلف مسائل پر تمام اراکین نے بہترین انداز میں تجاویز و آراء پیش کیے۔۔
صدر صاحب، نے کثرت رائے کو دیکھتے ہوئے فیصلے کیے۔ اور آئیندہ کے لئے بھی لائحہ عمل تیار کیا گیا۔۔
انشاءاللہ بہت جلد مدینہ آباد بجلی ٹرانسپرمر و دیگر اہل مسائل وہ انکی حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے نگے۔۔
اجلاس میں ہمارے دو تین اہم زمہ داران اپنے کچھ ذاتی مصروفیات کے وجہ سے شریک نہ ہوسکے، لیکن وہ ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے، انھیں نے ہمارے اجلاس و کاموں کا خیر مقدم کیا ہے، آخر میں گاؤں ملک کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔۔
کامیاب اجلاس کے انعقاد پر حارث انور اور انکے فیملی ممبرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔


ماہانہ جائزہ اجلاس مدینہ سوشل آرگنائزیشن صدر محمد سجاد نے شرکت کی پچھلے مہینے اور افطاری دسترخوان کی رپورٹ پیش کی۔۔
11/04/2025

ماہانہ جائزہ اجلاس مدینہ سوشل آرگنائزیشن صدر محمد سجاد نے شرکت کی پچھلے مہینے اور افطاری دسترخوان کی رپورٹ پیش کی۔۔


ماہانہ کیبنٹ اجلاس مدینہ سوشل آرگنائزیشن مدینہ آباد تالاشزیر صدارت : محمد سجاد صدر ایم ایس اواجلاس میں گاؤں کے مختلف بڑی...
11/04/2025

ماہانہ کیبنٹ اجلاس مدینہ سوشل آرگنائزیشن مدینہ آباد تالاش
زیر صدارت : محمد سجاد صدر ایم ایس او
اجلاس میں گاؤں کے مختلف بڑی مسائل پر بات چیت ہوئے، سب نے قیمتی تجاویز پیش کی، پچھلے مہینے کے رپورٹ بھی پیش کردی گئی، آگئے کیلئے مشاورت و منصوبہ بندی کردی گئیں۔ سب کا مسائل کے حل و گاؤں میں آمن و امان اور آرگنائزیشن کو پہلے سے مضبوط بنانے کا پر عزم اظہار
اجلاس میں مدینہ سوشل آرگنائزیشن کے اہم زمہ دارن سمیت دیگر نوجوانوں بھی موجود تھے۔


مدینہ سوشل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 27 واں افطاری دسترخوان کا خوبصورت مناظرصدر محمد سجاد اور اس کی ٹیم نے ایثار کے جذبے ...
28/03/2025

مدینہ سوشل آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 27 واں افطاری دسترخوان کا خوبصورت مناظر
صدر محمد سجاد اور اس کی ٹیم نے ایثار کے جذبے کے تحت بہت سے مسافروں کو روزہ افطار کرایا۔۔
شاباش نوجوانان

Alhamdullah 21 Afteri dastarkhwan Organized Madina Social organizationZairat Talash MadinaAbad
22/03/2025

Alhamdullah 21 Afteri dastarkhwan
Organized Madina Social organization
Zairat Talash MadinaAbad

Address

Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina-Social-Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category