PTI Official Videos and Songs

PTI  Official Videos and Songs Pakistan Tehreek e Insaaf Videos
This Page Contains Tehreek Insaaf All videos......

18/03/2022
اب آپ فیصلہ کرے کے پاکستانی قوم میں کتنے بیغیرت لوگ ہیں یہ واقعہ تو سب کو یادہے اسے طرح یہ بے ضمیر لوگ نواز شریف کو بھی ...
30/12/2017

اب آپ فیصلہ کرے کے پاکستانی قوم میں کتنے بیغیرت لوگ ہیں یہ واقعہ تو سب کو یادہے اسے طرح یہ بے ضمیر لوگ نواز شریف کو بھی اب سپورٹ کرتے ہیں۔

تاریخ یاد رکھے گی کہ جب ایک قتل کے ملزم مجید خان اچکزئی کو ضمانت پر رہا کیا گیا تو اس پر پھول برسائے گئے۔

ہم بحیثیت قوم اس قدر ذلالت کا شکار ہوگئے ہیں کہ ایک غریب پر گاڑی چڑھانے والے پر پھول برسائے جا رہے ہیں۔

کاش مقتول کی جگہ اس وقت یہی لوگ سڑک پر کھڑے ہوتے!

30/12/2017

تاریخ یاد رکھے گی کہ جب ایک قتل کے ملزم مجید خان اچکزئی کو ضمانت پر رہا کیا گیا تو اس پر پھول برسائے گئے۔

ہم بحیثیت قوم اس قدر ذلالت کا شکار ہوگئے ہیں کہ ایک غریب پر گاڑی چڑھانے والے پر پھول برسائے جا رہے ہیں۔

کاش مقتول کی جگہ اس وقت یہی لوگ سڑک پر کھڑے ہوتے!

یہ دفتر ویلج کونسل بانڈگئ/ناصافہ تالاش ضلع دیر لوئر ہے۔   اور  کوئ بھی نہیں پوچھتا ان سیکرٹریوں سے پلیز ان کے خلاف ایکشن...
10/10/2017

یہ دفتر ویلج کونسل بانڈگئ/ناصافہ تالاش ضلع دیر لوئر ہے۔ اور کوئ بھی نہیں پوچھتا ان سیکرٹریوں سے پلیز ان کے خلاف ایکشن لی جائ۔ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کرے، یہ ہمارے ذمہ داری ہےیقینا کے پی حکومت اس کے خلاف ایکشن لے گا۔

پتہ نہیں یہ نواز شریر پاکستانی ہے یا نہیں اپنے اقتدار کیلئے  اس ملک کا دشمن بنا ہوا ہے۔ پتہ نہیں اب کہاں دھماکہ کروائے گ...
15/08/2017

پتہ نہیں یہ نواز شریر پاکستانی ہے یا نہیں اپنے اقتدار کیلئے اس ملک کا دشمن بنا ہوا ہے۔ پتہ نہیں اب کہاں دھماکہ کروائے گا۔

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا مظفر سید کے حلقہ میں جماعت اسلامی کے 300   اراکین جس میں جماعت اسلامی کے اہم رہنما بھی شامل نے ...
11/07/2017

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا مظفر سید کے حلقہ میں جماعت اسلامی کے 300 اراکین جس میں جماعت اسلامی کے اہم رہنما بھی شامل نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان ایک جلسہ میں کی جس میں ضلع صدر بشیر خان ، امیدوار ایم پی اے ملک انعام ، فخرزمان اور بہت سارے رہنما شامل تھے۔ Welcome to PTI

11/07/2017
ظفر حجازی کہیں غائب ہو گیا ہے کسی کو ملے تو FIA سے رابطہ کریں
11/07/2017

ظفر حجازی کہیں غائب ہو گیا ہے کسی کو ملے تو FIA سے رابطہ کریں

11/07/2017

Address

TALASH, KHYBER PAKHTUNKHWA
Talash
18000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923149626474

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Official Videos and Songs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share