PPP - Shaheed Bhutto Talhar Zila Badin

PPP - Shaheed Bhutto Talhar Zila Badin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP - Shaheed Bhutto Talhar Zila Badin, Talhar.

سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئیتہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی  ہوئیآباد کر کے شہر خموشاں ہر ایک سو کس کھوج میں ہے تیغ ستم...
17/09/2024

سننے کو بھیڑ ہے سر محشر لگی ہوئی
تہمت تمہارے عشق کی ہم پر لگی ہوئی
آباد کر کے شہر خموشاں ہر ایک سو
کس کھوج میں ہے تیغ ستم گر لگی ہوئی
آخر کو آج اپنے لہو پر ہوئی تمام
بازی میان قاتل و خنجر لگی ہوئی
لاوتو قتل نامہ میرا میں بھی دیکھ لوں
کس کس کی مہر ہے سر محضر لگی ہوئی

16/03/2024

پی پی پی شہید بھٹو کے تمام کارکنان کو جونیئر میر مرتضیٰ بھٹو کے جنم کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک جونیئر میر کے نصیب اچھے کرے اور اپنے نانا کی طرح بہادر بنائے

27th Death Anniversary
19/09/2023

27th Death Anniversary

جنم دن مبارک
18/09/2023

جنم دن مبارک

جنم دن مبارک ہو بی بی فاطمہ بھٹو
28/05/2022

جنم دن مبارک ہو بی بی فاطمہ بھٹو

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں, چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں.
25/05/2022

رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں,
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں.

تا حشر تیرا غم سنبھال کے رکھیں گے.... 🖤5 دسمبر.... یومِ سیاہ 🏴2009 میں آج کے دن دھرتی کے بہادر انقلابی بیٹےشھید میر مرتض...
05/12/2021

تا حشر تیرا غم سنبھال کے رکھیں گے.... 🖤
5 دسمبر.... یومِ سیاہ 🏴
2009 میں آج کے دن دھرتی کے بہادر انقلابی بیٹے
شھید میر مرتضٰی بھٹو اور انکے 6 غیرتمند ساتھیوں کے اجتمائی قتال میں ملوث تمام مجرموں کو ملک کے مردار و بوسیدہ عدالتی نظام نے نہ صرف باعزت بری کیا بلکہ انکو انکے سابقہ عہدوں پر دوبارہ تعینات کر کے ملکی عدالتی نظام پے کالک مل دی تھی.

‏وہ جو خوشبوئے گل کی طرح اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے .....
30/11/2021

‏وہ جو خوشبوئے گل کی طرح
اپنے پیغام پر خود فدا ہوگئے .....

یہ کہاں ضروری ہے،____ہَر چراغ ہو روشن،اِک دِئیے کا جَلنا بِھی موت ہے اندھیرے کی......
16/10/2021

یہ کہاں ضروری ہے،____ہَر چراغ ہو روشن،
اِک دِئیے کا جَلنا بِھی موت ہے اندھیرے کی......

میں وہ دیا نہیں ہوں جو بجھنے سے ختم ہو جائے، میں تو وہ سورج ہوں آج ڈوبوگا تو کل پہر نیکلوگا، میری روشنی کو تم کب تک روکو...
07/10/2021

میں وہ دیا نہیں ہوں جو بجھنے سے ختم ہو جائے،
میں تو وہ سورج ہوں آج ڈوبوگا تو کل پہر نیکلوگا،
میری روشنی کو تم کب تک روکوگے

(20 ستمبر 1996)ہم مرے نہیں بلکہ مارے گئے تھےبس ہو سکے تو اتنا یاد رکھنا.... 🏴ریاستی پوليس کے پیشہ ور قاتلوں کے ہاتھوں قت...
20/09/2021

(20 ستمبر 1996)
ہم مرے نہیں بلکہ مارے گئے تھے
بس ہو سکے تو اتنا یاد رکھنا.... 🏴

ریاستی پوليس کے پیشہ ور قاتلوں کے ہاتھوں قتل کیئے گئے سانحہ 70 کلفٹن کے غیور شھداء کو خراج تحسین 🙏

مقتل شہر میں ٹھہرے رہے ھجرت نہیں کی...
وہ جانتا تھا کہ درندے اسکی گھات میں
ملک کے کونے کونے میں تاک لگائے بیٹھے تھے
مگر وہ یہ بھی جانتا تھا کہ وہ بھٹو ہے
پلٹ جانا یا سرِ تسلیم خم کرنا
جس کے لئے سب سے بڑا طعنہ تھا..... 🚩
وہ امید تھا، آس تھا
وہ بہادری و دلیری کی عکاس تھا
وہ خوبصورت خواب تھا
عوام میں بيشمار مقبوليت کی وجہ سے
اس کے کئی نام تھے
قائد انقلاب، انقلابی، ایشین چی گویرا، بھادر، دلیر، شیر، باغی شھزادا، مير صاحب، مير بابا، عوامی جرنیل، حریت پسند....
شھید میر مرتضٰی بھٹو
شھید عاشق حسين جتوئی
شھید سجاد حیدر گاکھڑو
شھید یار محمد بلوچ
شھید رحيم بروھی
شھید وجاھت جوکھیو
شھید ستار راجپر

مقدر سے کہہ دو اکیلی نہیں ہوں میں دعاؤں کا قافلہ میرے ساتھ چلتا ہے
18/09/2021

مقدر سے کہہ دو اکیلی نہیں ہوں میں دعاؤں کا قافلہ میرے ساتھ چلتا ہے

Address

Talhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP - Shaheed Bhutto Talhar Zila Badin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share