JUI Tanai Village Council جے یو آئی تنائی ویلج کونسل

  • Home
  • Pakistan
  • Tanai
  • JUI Tanai Village Council جے یو آئی تنائی ویلج کونسل

JUI Tanai Village Council جے یو آئی تنائی ویلج کونسل یہ پیج جمعیت علماء اسلام تنائی ویلج کونسل لوئر وزیرستان کے آفیشل پیج ہے۔

10/03/2026

اسلام آباد:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی امیرجےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے خصوصی ملاقات
دونوں راہنماؤں نے ون آن ون ملاقات کی
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا

10/01/2026

🥀 اہم پیغام 🥀

شہید کا لہو ابھی گرم ہے،
اور کچھ لوگ مزہ، تقریبات اور خوشیوں میں مگن ہیں—
یہ صرف بے حسی نہیں، یہ شہداء کی قربانی کی توہین اور ملت کے ضمیر کی موت ہے۔

قومیں تب زندہ رہتی ہیں جب وہ اپنے محسنوں اور علماء کے غم میں یکجہتی دکھائیں؛
اور جب حساس لمحات میں بھی بے غیرتی غالب آئے تو زوال محض وقت کی بات ہے۔

اللہ ہمیں شہداء کے خون کا محافظ بنائے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
🥀 آمین 🥀

22/12/2025

گورنر ہاؤس کراچی میں خصوصی کانووکیشن کا انعقاد، جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طرف سے سر سید یونیورسٹی، کراچی کی جانب سے حضرت مولانا فضل الرحمن کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی گئی۔

پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات ایک عظیم دینی، روحانی اور اصلاحی خلا ہے جسے پر کرنا ممکن نہیں۔  ان کی ...
14/12/2025

پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات ایک عظیم دینی، روحانی اور اصلاحی خلا ہے جسے پر کرنا ممکن نہیں۔
ان کی خدمات، دعوتی جدوجہد، اور تزکیہ و اصلاحِ باطن کے میدان میں گرانقدر کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اللہ رب العزت انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور ان کے فیوض و برکات کا سلسلہ جاری و ساری رکھے۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن

Address

Tanai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Tanai Village Council جے یو آئی تنائی ویلج کونسل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share