Muhammad Sher Hocha PMLN

Muhammad Sher Hocha PMLN MPA_PP_102
پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب

13/06/2026

انشاء اللہ تاندلیاوالہ میں حق و انصاف و اخلاق کی سیاست ہوگی
انشاء اللہ تاندلیاوالہ میں چوروں رسہ گیروں منشیات فروشوں کی سیاست نہیں ہوگی
فرزند تاندلیاوالہ جعفر علی ہوچہ ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری

12/06/2026

فرزندِ تاندلیانوالہ جناب جعفر علی ہوچہ صاحب ایم پی اے نے محرم الحرام تاندلیانوالہ کے تمام انتظامی امور کا خود جائزہ لیا.

12/06/2026

جمہ مبارک
اخلاقِ حسنہ

اخلاقِ حسنہ انسان کی شخصیت کا سب سے خوبصورت پہلو ہے۔ اچھے اخلاق والا شخص نہ صرف لوگوں کے دل جیت لیتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک بھی محبوب بن جاتا ہے۔ نرم گفتاری، سچائی، عاجزی، برداشت اور دوسروں کے ساتھ حسن سلوک اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہیں۔ جس معاشرے میں اچھے اخلاق ہوں وہاں محبت، امن اور اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے اخلاق کو بہتر بنائیں اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک کا رویہ اختیار کریں۔

12/06/2026

فرزند تاندلیاوالہ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ کی بچوں سے محبت

12/06/2026

عابد سیال میموریل فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں فرزند تاندلیاوالہ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ کی بطور مہمان خصوصی شرکت

11/06/2026

انشاء اللہ تاندلیاوالہ تجھے عظیم سے عظیم تر بناۓ گے✌️الحمدللہ ہم نہیں ہمارے کام بولتے ہیں ✌️ معمار تاندلیاوالہ فرزند تاندلیاوالہ محسنِ تاندلیاوالہ جعفر علی ہوچہ ایم پی اے پارلیمانی سیکرٹری

فرزندِتاندلیانوالہ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ  صاحب نے اپنے حلقہ میں فاتحہ خوانی ۔ اور دعائے مغفرت کی ۔۔
11/06/2026

فرزندِتاندلیانوالہ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ صاحب نے اپنے حلقہ میں فاتحہ خوانی ۔ اور دعائے مغفرت کی ۔۔

11/06/2026

فرزند تاندلیاوالہ محمد شیر ہوچہ ایڈووکیٹ نے تاندلیاوالہ بار میں معزز وکلاء سے ملاقات کی

10/06/2026

فرزندِ تاندلیانوالہ، جعفر علی ہوچہ
ایم پی اے پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب
سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) فیصل آباد

آج اپنے ڈیرے پر کھلی کچہری لگائی۔
کھلی کچہری میں حلقے کے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل پیش کیے۔

🔹 جعفر علی ہوچہ نے عوامی مسائل کو غور سے سنا
🔹 موقع پر ہی فوری فیصلے کیے
🔹 متعلقہ افسران کو فون کر کے مسائل کے حل کی ہدایات جاری کیں

عوام نے ان کی اس عوام دوست کاوش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

#جعفرعلیہوچہ

Address

Tandlianwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sher Hocha PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share