V.Chairman Saleem Jani Khanzada

V.Chairman Saleem Jani Khanzada Political organization

03/09/2026
جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم بسم اللّٰه سٹی یونٹ نمبر 10 27 August 2026
28/08/2026

جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم
بسم اللّٰه سٹی یونٹ نمبر 10
27 August 2026

Sab Se Pehle Pakistan! 🇵🇰Celebrating 79 years of independence, pride, and resilience! Serving the people of Tando Allahy...
14/08/2026

Sab Se Pehle Pakistan! 🇵🇰
Celebrating 79 years of independence, pride, and resilience! Serving the people of Tando Allahyar with dedication and unity.
Happy Independence Day to all! 🎉💚
SabSePehlePakistan

14/08/2026

“Green state of mind. 💚 14.08.2026 ✨”

02/08/2026

ممکن ہے یہ ویڈیو اُن عناصر کی آنکھیں کھول دے جو مسلسل سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔

ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار کے چیف میونسپل آفیسر، میونسپل انجینئر، چیف سینیٹیشن انسپکٹر اور دیگر متعلقہ افسران فیلڈ میں موجود ہیں اور نکاسیٔ آب سمیت تمام بلدیاتی امور کی خود نگرانی کرتے ہوئے مسائل کے فوری حل کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

میونسپل کمیٹی ٹنڈو الہیار کی پوری ٹیم شہریوں کو بہتر سے بہتر بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کے لیے شب و روز میدانِ عمل میں موجود ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر کان دھرنے کے بجائے زمینی حقائق کو مدنظر رکھیں۔
نصیر کینال آکسیڈیشن پانڈز

Address

Tando Allahyar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V.Chairman Saleem Jani Khanzada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share