Sadam Hussain Arisar

Sadam Hussain Arisar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadam Hussain Arisar, Political Party, Village chatan arisar taluka chamber jarki, Tando Allahyar.

آج ہم ٹنڈوالہیار پریس کلپ گئے اور صحافی برادران کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے دلی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر ہمارے ساتھ وسی...
26/09/2025

آج ہم ٹنڈوالہیار پریس کلپ گئے اور صحافی برادران کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر ہمارے ساتھ وسیم لطیف منگریو (انفارمیشن سیکریٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈوالہیار ) اور صدام حسین آریسر (نائب صدر، پیپلز یوٹھ آرگنائيزيشن ضلع ٹنڈوالہیار ) اور پارٹی کے مختلف عہدیدارن اور ورکرز بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ صحافی برادری کے اہم مواقع اور کامیابیوں میں ان کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور
صحافت کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کرتی رہی ہے۔

جئے بھٹو

آج ایس ایس پی ٹنڈوالہیار جناب سلیم شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل سے مبارکباد پیش کی۔اللہ ان کے ...
26/09/2025

آج ایس ایس پی ٹنڈوالہیار جناب سلیم شاہ صاحب سے ملاقات ہوئی، عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل سے مبارکباد پیش کی۔
اللہ ان کے سفر کو قبول فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے
اس موقع پر میرے ہمراہ عبدالرافع بھی موجود تھے

تھا حکم یہ یزید کا، پانی بشر پئیں __!گھوڑے پئیں، سوار پئیں،  اور شُتر پئیںجو تشنہ لب جہاں کے ہیں وہ بےخطر پئیںیاں تک کہ ...
17/07/2024

تھا حکم یہ یزید کا، پانی بشر پئیں __!
گھوڑے پئیں، سوار پئیں، اور شُتر پئیں

جو تشنہ لب جہاں کے ہیں وہ بےخطر پئیں
یاں تک کہ سب، چرند و پرند آن کر پئیں_!

کافر بھی گر پئیں تو، نہ منع کیجیو__!
پر فاطمہ(س) کے لعل کو پانی نہ دیجیو
😥
میر انیس (رح)

20/02/2024

جانڻ چن جا فقير اسباط فقير ۽ سندس سُنگ جا ساٿي ، اسباط فقير منھنجي پاڙي جو آهي ڳوٺ علڻ خان جسڪاڻي جو جسڪاڻي فقير آهي

سبیل مولا حسين عليه السلام
29/07/2023

سبیل مولا حسين عليه السلام


Address

Village Chatan Arisar Taluka Chamber Jarki
Tando Allahyar
12345

Telephone

+923009777599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Hussain Arisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sadam Hussain Arisar:

Share