15/02/2026
گوٹھ موسٰی خان پتافی (ٹنڈوالہیار)-۱۵ فروری: سپاف ضلع ٹنڈوالہیار کے انفارمیشن سیکریٹری پیر میثم تمار نے پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سابق سینیٹر عاجز دھامراہ کے ہمراہ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈوالہیار راجو ٹھاکر سے انکے والد کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔