04/04/2026
سیلاب دوران ٹنڈوالہ یار میں عوام کی خدمت کرنے والے میجر آغا شایان حیدر صاحب سخت زخمی ہیں
دعاؤں کی درخواست ہے
بہائی شایان کے لیے دعا فرمائیں
اللہ پاک صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین،🇵🇰🤲