16/08/2026
پتافی ہاؤس ٹنڈوالہیار:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر محترم ظہیر عباس خان پِتافی سے پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیمی عہدیداران اور ٹنڈوالہیار کے لوگوں نے ملاقات کی،
ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقہ صدر غلام قادر دل، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈوالہیار کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری راجو ٹھاکر، پاکستان پیپلز پارٹی کے تعلقہ انفارمیشن سیکریٹری شوکت خاصخیلی، حاجی محمد یونس میمن، محمد مہر درس، محمد یسین جروار غلام شبیر کالرو، چودھری عمیر کمبوہ، محمد سفیان ملک، محمد زرّار ملک، محمد عامر ملک، محمد عدنان خانزادہ، محمد کامران خانزادہ، محمد حسین اوٹھو، ظہور خاصخیلی، محمد ریحان کشمیری، اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
16/08/2026