Arsalan Vig

Arsalan Vig Youth voice with Pakistan Peoples Party
For democracy, rights & development

22/08/2026
حیدرآباد: راول ہاؤس راہوکی پر پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے 150 مستحق خواتین میں سولر کٹس تقسیم کیں سند...
22/08/2026

حیدرآباد: راول ہاؤس راہوکی پر پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے 150 مستحق خواتین میں سولر کٹس تقسیم کیں سندھ حکومت اور سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کا یہ تعاون صاف توانائی کو عام کرنے کی جانب اہم قدم ہے جس سے 2 لاکھ 75 ہزار گھر مستفید ہوں گے۔
Sharjeel Memon

21/08/2026

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ ڈیجیٹائزڈ روٹ پرمٹ، درست فٹنس سرٹیفکیٹ اور فعال فائر ایکسٹنگوشر لازمی قرار۔ خلاف ورزی پر جرمانہ، گاڑی ضبط، روٹ پرمٹ معطلی یا لائسنس منسوخی، جبکہ بار بار خلاف ورزی پر آپریٹرز بلیک لسٹ ہوں گے۔
Sharjeel Memon

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پبلک سروس گاڑیوں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ڈیجیٹائزڈ روٹ پرمٹ، ...
21/08/2026

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پبلک سروس گاڑیوں کی سخت نگرانی کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ ڈیجیٹائزڈ روٹ پرمٹ، درست فٹنس سرٹیفکیٹ اور فعال فائر ایکسٹنگوشر کے بغیر کوئی گاڑی نہیں چلے گی۔ غیر فِٹ گاڑیاں تحویل میں لی جائیں گی، جبکہ خلاف ورزی پر جرمانہ، پرمٹ معطلی یا لائسنس منسوخ ہوگا۔
Sharjeel Memon

21/08/2026

بچوں کی صحت پر سرمایہ کاری دراصل سندھ کے مستقبل پر سرمایہ کاری ہے۔ این آئی سی ایچ کے ای پی آئی سینٹر کے ذریعے حفاظتی ٹیکوں کی سہولت کی فراہمی سندھ حکومت کے اس عزم کو ظاہر کرتی ہے کہ ہر بچے کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔

21/08/2026

قطر اسپتال کے ڈاکٹرز اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت کے جذبے سے روزانہ بے شمار مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سندھ حکومت کا مقصد واضح ہے: علاج ہر شہری کی پہنچ میں ہو اور کسی مریض کو بنیادی صحت کی سہولت سے محروم نہ رہنا پڑے۔

21/08/2026

نظر کی روشنی ایک نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ایک بڑی ذمہ داری۔ اسپینسر آئی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز کی خدمات سندھ میں آنکھوں کے علاج اور بہتر نگہداشت کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ سندھ حکومت کی صحت کے شعبے میں یہ کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

20 آگست 2026پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے PS-61 میں مختلف برادریوں کے افراد سے ملاقات کی مرحومین کے لو...
20/08/2026

20 آگست 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے PS-61 میں مختلف برادریوں کے افراد سے ملاقات کی مرحومین کے لواحقین سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
Sharjeel Memon

20/08/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں سرگرم مسلح علیحدگی پسند گروہوں، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے روابط افغانستان تک ہیں، جبکہ بھارت ان کا سہولت کار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قوم پرستوں سے مراد علیحدگی پسند قوتیں تھیں، الفاظ کے انتخاب میں غلطی ہوئی۔
Bilawal Bhutto Zardari

Address

Tandojam
Tando Jam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Vig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share