Digital Media PPP TMK

Digital Media PPP TMK An official page of Digital Media, Pakistan Peoples Party, District Tando Muhammad Khan.

28/07/2026

Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital

ماشاءاللہ
_“اور اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے”_

عبدالستار بھٹو صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈو محمد خان کا ڈیجیٹل میڈیا کا ھیڈ دوبارہ مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ہم اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، کو چیئرمین آصف علی زرداری صاحب، آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ، ادی فریال ٹالپور صاحبہ، بلاول ہاؤس ڈیجیٹل میڈیا اور آر سی سی کے انچارج سینیٹر ندیم احمد بھٹو صاحب اور پاکستان پیپلزپارٹی ضلع ٹنڈو محمد خان کی قیادت ایم این اے سید نوید قمر صاحب، معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ اور ضلع کونسل چیئرمین سید قاسم نوید قمر صاحب، ضلع صدر سید اعجاز حسین شاہ بخاری صاحب، ضلع جنرل سیکرٹری خرم کریم سومرو صاحب، سٹی چیئرمین سید شاھنواز محسن شاہ بخاری صاحب، یوتھ صدر سید صلال شاہ بخاری صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے عبدالستار بھٹو پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ہمیں یقین ہے کہ عبدالستار بھٹو پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا ھیڈ ضلع ٹنڈو محمد خان اپنی لگن اور جذبے سے اپنی ٹیم کے ساتھ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے پیغام کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔

جیئے بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد

Address

Tando Muhammad Khan
70220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media PPP TMK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share