26/04/2026
آج ایک دفعہ پھر پشتون تحفظ موومنٹ ٹانک کے دوستوں نے صدر پلازہ ٹانک کے بندش کے خلاف پلازہ کے تاجروں کا لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں شرکت کی۔ اور ان کو یہ باور کرایا گیا۔ کہ پی ٹی ایم ہر محاذ پر آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔
اس موقع پر مئیر سرویکئ ڈریژن شاہ فیصل غازی اور عالم زیب محسود بھی ہمراہ تھے۔