Usman Bhittani Media Cell

Usman Bhittani Media Cell Political Activities and social worker

19/01/2026
18/01/2026
رات گئے تک عوام کے درمیان موجود رہنا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے 🌙آیم پی اے عثمان خان بیٹنی کے والد محترم سابق آیم پی اے غل...
31/12/2025

رات گئے تک عوام کے درمیان موجود رہنا ہی اصل قیادت کی پہچان ہے 🌙
آیم پی اے عثمان خان بیٹنی کے والد محترم سابق آیم پی اے غلام قادر خان بیٹنی رات دیر تک بیٹنی ہاؤس میں حلقے کے عوام کے ساتھ موجود رہے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام کے مسائل سنے ۔ ہر مسئلے پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔
یہی وہ قیادت ہے جو وقت کی قید سے آزاد ہو کر عوام کے دکھ درد میں شریک رہتی ہے، اور ثابت کرتی ہے کہ عوامی خدمت محض نعرہ نہیں بلکہ عملی جدوجہد کا نام ہے۔

ٹانک تحریک انصاف کے ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک ضلع ٹانک عثمان خان بیٹنی نے زیر تعمیر ٹاؤن ہال گراؤنڈ کا دورہ  کیاایم پی اے...
28/12/2025

ٹانک
تحریک انصاف کے ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک ضلع ٹانک عثمان خان بیٹنی نے زیر تعمیر ٹاؤن ہال گراؤنڈ کا دورہ کیا
ایم پی اے نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور ٹھیکیدار کو کام مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔۔انہوں نے کہا کہ عوام کو تفریحی مواقع فراہم کرنے کیلئے مذیدب منصوبے شروع کرینگے۔۔

ضلع ٹانکحلقہ  PK 108انشاءاللہ اپنے حلقہ کے عوام کے بنیادی مسائل کے خاتمہ تک چین سے نہیں  بیٹھونگا۔۔میرا ہدف آمدورفت  کے ...
27/12/2025

ضلع ٹانک
حلقہ PK 108

انشاءاللہ اپنے حلقہ کے عوام کے بنیادی مسائل کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھونگا۔۔میرا ہدف آمدورفت کے مشکلات اور پینے کے صاف پانی کے قلت پر قابو پانا ھے ۔نئی سڑکوں کی تعمیر سے عوام کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ کریں گے ۔۔ سابقہ دور میں ٹانک عوام کو جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا۔۔عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی بجائے ذاتی خواہشات کی تکمیل کی گئی۔۔

ٹانک۔ ایم پی اے وڈیڈک چیرمین عثمان خان بیٹنی کی ہدایت پر  انکے  بھائی سلمان خان بیٹنی اور پی اے جاوید اقبال بیٹنی نے ڈسٹ...
26/12/2025

ٹانک۔
ایم پی اے وڈیڈک چیرمین عثمان خان بیٹنی کی ہدایت پر انکے بھائی سلمان خان بیٹنی اور پی اے جاوید اقبال بیٹنی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک کا دورہ کیا اور مغزئی ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے مدرسہ کے طبا۶ کی عیادت کرکے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

26/12/2025

نمازِ جنازہ ۔
ڈیرہ اسماعیل خان۔ سابق ایم پی اے غلام قادر خان بیٹنی کی ایجنسی ایجوکیشن آفیسر ریٹائرڈ سردار علی خان بیٹنی کی نماز جنازہ میں شرکت

26/12/2025

وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی کو پنجاب کی روایتی پگڑی پہنائی گئی۔

ضلع ٹانکجاوید خان بیٹنی PA To Usman Bhittani ا
24/12/2025

ضلع ٹانک

جاوید خان بیٹنی
PA To Usman Bhittani

ا

ضلع ٹانکپریس کلب ٹانک کی نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں Usman Bhittani MPA Tank.
23/12/2025

ضلع ٹانک

پریس کلب ٹانک کی نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

Usman Bhittani
MPA Tank.

22/12/2025

ضلع ٹانک
PK 108

اس حلقہ پر 2 دہائیوں سے نااہل لوگ مسلط تھے جسکی وجہ سے عوام بنیادی سہولیات کیلئے ترس گئی تھی ۔۔آخر کار عوام نےحالیہ انتخابات میں عثمان بیٹنی ایڈووکیٹ کی صورت میں نوجوان قیادت کا انتخاب کرکے ترقیاتی کاموں اور ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کی بنیاد رکھ دی ۔۔اب انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر عوامی منصوبوں کے افتتاح ہورھے ہیں ۔گرہ بڈھا پل پر تعمیراتی کام کے اغاز سے درجنوں دیہاتوں کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ھے ۔عوام نے موجودہ ایم پی اے کو نجات دہندہ قرار دیا ھے

Address

District Tank
Tank
29400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Bhittani Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share