Village Council Tano Swabi

Village Council Tano Swabi مفتی عبدالصمدحقانی صاحب چیئرمین وامیر جمعیت علمائےاسلام ویلج کونسل تانومہتمم مکتب جمال القرآن الکریم)

ابھی وقت ہے اس گمنام ہستی سے دعائیں لینے کا اور انکی خدمت کرنے کا   ورنہپھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا آپکے پاس(مبلغ...
27/12/2023

ابھی وقت ہے اس گمنام ہستی سے دعائیں لینے کا اور انکی خدمت کرنے کا ورنہ
پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں ہوگا آپکے پاس
(مبلغ اسلام حضرت مولانا حافظ شمس الرحمن صاحب)

سن 1983ء سے ابھی تک الحمدللہ امامت وخطابت و تدریس کی خدمت سر انجام دے رہے ہیں

1993ء میں جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک سے فراغت ہوئی
پھر
1997ء میں تبلیغ کے لیے پاکستان میں ایک سال لگایا

موصوف نے اپنی فقیری اور درویشی کی زندگی میں بھی تبلیغ کے لئے کئی بیرون ممالک کے سفر کیے
1_ پہلا سفر " سوڈان "۔ ( 7 ماہ )
2_ دوسرا سفر " شام " ( 7 ماہ )
3_ تیسرا سفر " جبوتی " (افریقہ) ( 7 ماہ )
4_ چوتھا سفر " گانا " (افریقہ) (7 ماہ )
5_ پانچواں سفر " سعودی عرب " ( 25 دن )
6_چھٹا سفر بھی تقریباً افریقہ کو ( 7 ماہ )
---------_-------------_--------___-----------_---------_-------__---
سینکڑوں بلکہ ہزاروں حفاظ کرام و علماء کرام و مفتیان کرام کے استاد و مربی ہیں

اللہ تعالیٰ (استاد محترم ) حافظ صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی نصیب فرمائے اور
ان کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم رکھیں اور ھمیں ان سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائیں۔
( آمین یارب العالمین )

13/08/2023
باجوڑ افسوسناک واقعے کی جتنے بھی مذمت کی جائے وہ کم ھے ۔۔😥😥😥یہ اس بات کی دلیل ہے دین والے حق پر ہیں اور ہمیشہ حق پر ہی ر...
31/07/2023

باجوڑ افسوسناک واقعے کی جتنے بھی مذمت کی جائے وہ کم ھے ۔۔😥😥😥
یہ اس بات کی دلیل ہے دین والے حق پر ہیں اور ہمیشہ حق پر ہی رہیں گے باطل اس طرح کے ہتھکنڈے پہلے بھی ازماتا ہے اللہ جو چلے گئے ان کے لیے اگے اسانی والا معاملہ فرما درجات بلند فرما لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما بے شک تو سب سے بڑا کارساز اور سب سے مضبوط سہارا ہے اللہ ایمان والوں کی مدد فرما اللہ انہیں کامیابی عطا فرما بے شک تو سب سے بڑا حامی و ناصر اور مدد گار ہے۔۔
منجانب ؛ چیئرمین ویلج کونسل تانو مفتی عبدالصمدحقانی صاحب

23/07/2023

#چیئرمین ویلج کونسل تانو مفتی عبدالصمد حقانی صاحب کیساتھ #جمعیت علمائے اسلام کی سینئر قیادت کی ملاقات ۔۔۔
اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری #حاجی نور اسلام خان نے تفصیلی ملاقات ۔۔۔

Address

Tano District Swabi
Tanon

Telephone

+923485572678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Tano Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share