Ghazi

Ghazi To promote the positive side of Ghazi

 🙏🙏یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گ...
24/04/2021

🙏🙏
یہ بھارت ہے اور کرونا کے باعث مرنے والوں کی لاشیں جلا رہی ہیں، اس وقت بھارت میں کرونا ایمرجنسی ہے اور حالات انتہائی گھمبیر ہیں، مرنے اور جلنے والوں میں نہیں معلوم کتنے ہندو ہیں، کتنے سکھ ہیں کتنے عیسائی ہیں سب اکھٹے جل رہے ہیں.

پہلی بات تو خدارا اپنے ملک کی قدر کریں اگر پاکستان نہ ہوتا تو آج یہی حال ہمارا ہوتا کہ نہ جنازے نصیب ہوتے، نہ اپنے پیاروں کو کاندھا دینا نصیب ہوتا خدارا قدر کیجیے ملک کو نقصان نہ پہنچائیے.

دوسری بات کہ خدارا احتیاط کریں، احتیاط کریں، احتیاط کریں ورنہ بھارت جیسا حال اللہ ہمیں نہ دکھائے، شمشان بھرے ہیں جلانے کی جگہ نہیں، ہسپتال بھرے ہیں مریض ایڈمٹ کرنے کی جگہ، لوگ سڑکوں پہ پڑے ہیں، کئی ایمبولینسنز میں پڑے پڑے مر گئے.

جنہوں نے اس بیماری کا مذاق اڑایا انہیں بھارت کا حال دکھا دیں، چلیں جو اب بھی مذاق سمجھتے ہیں تو سمجھیے مگر احتیاط کیجیے اپنی خاطر، اپنے پیاروں کی خاطر، اپنے وطنِ عزیز کی خاطر، سب سے بڑھ کر اُن غریبوں کی خاطر جن کی روز کی دیہاڑی، مزدوری سے انکا گھر چلتا ہے تاکہ لاک ڈاؤن ہوا ہو تو کم سے کم ہو اور اس عالمی "سازش" کو ملکر شکست دی جائے.

Address

Tarbela Ghazi
Tarbela
22860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghazi:

Share

Category